کاروبار
3 دن میں مرغی کا گوشت 21 روپے کلو سستا ہو گیا
لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، تین دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 21 روپے کی کمی ہو گئی۔ آج برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے کی کمی ہونے سے سرکاری نرخنامے…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بٹ کوائن کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بٹ کوائن کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اسٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ کا ہندسہ عبور کر لیا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ کی نفسیاتی حد عبور کر لی۔…
اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ، پہلی بار ایک لاکھ کی حد عبور کر لی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک لاکھ کی حد عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، مارکیٹ میں بڑی…
احتجاج، ٹرانسپورٹ بندش، ریلوے نے 25کروڑ کما لئے
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث ٹرانسپورٹ اور راستوں کی بندش سے پاکستان ریلویز کو5 روز کے دوران ریلوے نے 25 کروڑ سے زائد کا ریونیو اکٹھا کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں پی ٹی…
اکتوبر میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر سے تجاوز،ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری
اکتوبر2024 میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق اکتوبر میں ترسیلات زر میں سالانہ 23.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں مالی…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپےکااضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپےکااضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونے کی نئی قیمت 2لاکھ75ہزار900روپے ہوگئی،10گرام سونا 1372 روپےمہنگا ہوکر2 لاکھ 36 ہزار540 روپےکا ہوگیا۔ کس ملک کے پاس کتنا سونا ہے؟ دنیا میں سونے کا سب سے بڑا…
موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی چائے کی درآمد میں 18 فیصد اضافہ
فیصل آباد: موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی ملک بھر میں چائے کے استعمال میں بھی اضافہ ہو گیا۔ رواں ماہ معمول سے 18.6 فیصد اضافی چائے درآمد کی گئی۔ پاکستان ٹی امپورٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا…
سرکاری نرخنامہ نظرانداز، آلو پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
ملک میں مہنگائی کم نہ ہو سکی، گزشتہ روز سیالکوٹ میں ٹماٹر کی قیمت 700 روپے کلو تھی۔ راولپنڈی میں سرکاری نرخنامہ نظرانداز کرکے اشیاء کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے، 180 روپے کلو سرکاری قیمت کے برعکس عام مارکیٹ…
کراچی کی تاجر برادری کا نئی ائیر لائن بنانے کا اعلان
کراچی کی تاجر برادری کی جانب سے نئی ائیر لائن بنانے کا اعلان کردیا گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ائیر کراچی کے نام سے نئی فضائی کمپنی کراچی کی تاجر برادری کی جانب سے بہت جلد متعارف…
سونے کی قیمتوں میں 4ہزار روپے سے زائد کی کمی
سونا کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ فی تولہ سونا 2 لاکھ 74ہزار300 روپےکا ہوگیا جبکہ 10گرام سونا 3 ہزار515 روپےسستاہو ا جس کے بعد اس کی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار168 روپے ہوگئی۔