0

سونے کی قیمتوں میں 4ہزار روپے سے زائد کی کمی

سونا کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

فی تولہ سونا 2 لاکھ 74ہزار300 روپےکا ہوگیا جبکہ 10گرام سونا 3 ہزار515 روپےسستاہو ا جس کے بعد اس کی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار168 روپے ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply