0

اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ، پہلی بار ایک لاکھ کی حد عبور کر لی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک لاکھ کی حد عبور کر لی۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، مارکیٹ میں بڑی تعداد میں شیئرز کی فروخت ہوئی۔

کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 790 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ سے زائد کی سطح پر پہنچ گیا۔

 

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply