کاروبار
سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی
طلب میں کمی کے باعث ملک میں سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے۔ پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کے ساتھ سولر بیٹری کی قیمتوں میں قابل ذکر کمی سامنے…
تین دن میں مرغی کا گوشت 26 روپے سستا
لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، تین دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 26 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 12 روپے کی مزید کمی سے فی…
معروف کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان کردیا
ایم جی پاکستان نے اپنی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹس میں کہا:’’اس سال کی سب سے بڑی خوشی! ایم جی ایچ ایس…
ملک میں موٹر سائیکلوں کی فروخت میں بڑا اضافہ
جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ملک میں موٹر سائیکلوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 22 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔ پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ملک میں…
سٹیٹ بینک کا 55روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان
اسٹیٹ بینک نے بابا گرونانک کے555ویں یوم پیدائش پر 55روپے کا سکہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق بابا گرونانک کے یوم پیدائش پر 55 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا جائےگا،سکے میں دھاتی ساخت تانبہ 79…
ایک ہفتے کے دوران 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ،17 میں معمولی اضافہ
ملک میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روزمرہ استعمال کے 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ،23 کی قیمتوں میں استحکام اور 17 کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا۔ مجموعی طور پر ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر0.67…
روئی کی قیمت میں 300 روپے فی من کمی
ملک بھر میں روئی کی قیمت میں 300 روپے فی من کمی ہو گئی ہے۔ روئی کی قیمت میں 300 روپے کی کمی سے فی من قیمت 17 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے، چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق…
اسٹاک ایکسچینج نئی تاریخی بلندی پر، انڈیکس 98 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا
کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا ہے، ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ 100 انڈیکس میں 724 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، کاروبارکے دوران انڈیکس 98 ہزار58 پوائنٹس پرٹریڈ…
زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑروں ڈالرز کا اضافہ
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 2کروڑ90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر11ارب 28کروڑ80 لاکھ ڈالر ہوگئے ،کمرشل بینکوں کے پاس 4ارب 67کروڑ97 لاکھ ڈالرہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر…
پہلے ایک لاکھ کا ہندسہ کون عبور کریگا؟پاکستان سٹاک ایکسچینج اور بٹ کوائن میں دوڑ لگ گئی ۔
پہلے ایک لاکھ کا ہندسہ کون عبور کریگا؟پاکستان سٹاک ایکسچینج اور بٹ کوائن میں دوڑ لگ گئی ہے ۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار 97 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی…