0

زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10کروڑ85 لاکھ ڈالر اضافے سے 16ارب7کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 13کروڑ5لاکھ ڈالر اضافے سے 11ارب41 کروڑ ڈالر ہوگئے،جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.2 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4کروڑ65لاکھ ڈالر رہ گئے۔

دوسری جانب سٹیٹ بینک کا کہنا ہے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 500ملین ڈالر موصول ہو گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply