کاروبار
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100روپے کی کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ74ہزار900روپے ہوگئی،10گرام سونے کی قیمت میں 1800روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد 10گرام سونے کی قیمت 2لاکھ35ہزار…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ، انڈیکس نے نئی بلند ترین ایک لاکھ ، 17 ہزار کی حد بھی عبور کر لی۔ دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن اسٹاک…
مرغی کا گوشت 403 روپے کلو ہو گیا
لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، مرغی کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ مرغی کا گوشت 29 روپے کلو سستا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 403 روپے مقرر کی گئی…
سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوگئی۔ ملکی مارکیٹس میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپےہوگئی،10گرام سو نا 687روپےسستا ہوکر 2لاکھ 37 ہزار 482 روپے کا ہو گیا۔
شرح سود میں بڑی کمی
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2فیصد کمی کردی جس کے بعد شرح سود 15 سے کم ہوکر 13 فیصد ہوگئی ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نئی مانیٹری پالیسی وضع کی گئی،اجلاس کے بعد…
ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے استحکام رہا، شمالی شہروں میں معمولی کمی
ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران استحکام رہا، شمالی شہروں میں سیمنٹ کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی۔ ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق 12دسمبرکوختم ہونے والے ہفتہ…
پیٹرول کی قیمت برقرار،ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی گئی
حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 252روپے10پیسے فی لیٹر برقراررہے گی،ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 5پیسے کی کمی کی گئی جس کے…
ملک میں کپاس کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ
کراچی: ملک میں گندم کی طرز پر کپاس کا بحران بھی پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملک میں روئی اور سوتی دھاگے کی خریداری پر 18…
چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں، شوگر ملز ایسوسی ایشن
شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قیمت میں اضافہ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ ایسوسی ایشن کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت…
برائلر مرغی کا گوشت 446 روپے کلو ہو گیا
لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا ہے، انڈوں کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا۔ سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے کی کمی ہو گئی جس کے بعد گوشت کی فی کلو…