سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوگئی۔
ملکی مارکیٹس میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپےہوگئی،10گرام سو نا 687روپےسستا ہوکر 2لاکھ 37 ہزار 482 روپے کا ہو گیا۔