کاروبار
پاکستان کی سارک ممالک کیساتھ تجارت کی تفصیلات سینیٹ میں پیش
2023-24 میں پاکستان کی سارک ممالک کے ساتھ برآمدات 2 ارب 18 کروڑ ڈالر جبکہ درآمدات 91 کروڑ 72 لاکھ ڈالر رہی۔ وزارت تجارت کی جانب سے سینیٹ میں پیش کردہ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے ساتھ پاکستان کی سب…
سونے کی فی تولہ قیمت مزید کم ہوگئی
ملک بھر میں فی تولہ سونا 1,400 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 77 ہزار 9 سو روپے کا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1,201 روپے کمی کے بعد…
لاہور، ملتان میں مرغی مہنگی، پشاور میں سستی ہو گئی
لاہور، ملتان میں مرغی مہنگی جبکہ پشاور میں سستی ہو گئی ہے۔ لاہور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت 11 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ گوشت کی فی کلو قیمت 595 روپے مقرر…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ کرؤڈ کی قیمت 81 ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئی،ماہرین کا کہنا ہے روس پر امریکی پابندیاں قیمت بڑھنے کی وجہ ہیں۔ امریکی…
سیمنٹ کی بوری مزید سستی ہوگئی
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے مسلسل دوسری مرتبہ کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ۔ ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 9 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری…
سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 500 روپے کی کمی ہو گئی۔ سونے کی قیمت میں گزشتہ ہفتے مسلسل اضافے کے بعد آج بڑی کمی ہو گئی۔ رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سونے کی قیمت…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا گیا جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی ، اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 737…
اب پاکستان میں تمام تبدیلیاں پشاور سے آتی ہیں، مزمل اسلم
مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا کہ ملک میں تبدیلی پہلے لاہور سے ہوتی تھی، اب پشاور سے ہوتی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے جب کہا کہ ملک…
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
ملک میں مسلسل چوتھے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آج پاکستان میں فی تولہ سونے مزید 1100روپے بڑھ گیا۔ 4 دن میں ایک تولہ سونا 4 ہزار 400 روپے مہنگا ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ…
جولائی تا دسمبر 2024،سیمنٹ کی مجموعی کھپت میں کمی ریکارڈ
جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ کے دوران ملک میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر4فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ میں سیمنٹ کی…