کاروبار
دسمبر 2024 کی نسبت جنوری 2025 میں چینی کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا
ملک میں چینی کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا، دسمبر 2024 کی نسبت جنوری 2025 میں چینی کی پیداوار بڑھ گئی۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی صدارت میں شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں گنے کی فصل…
پاکستان میں جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کا امکان ہے، عالمی بینک
اسلام آباد: عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں رواں سال جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی بینک نے جون 2024 کے مقابلے 0.5 فیصد بہتری ظاہر کر دی ہے۔ اور عالمی مالیاتی…
مختلف شہروں میں مرغی اور انڈوں کی قیمت میں نمایاں کمی
مختلف شہروں میں مرغی اور انڈوں کی قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی ہے۔ لاہورمیں برائلر گوشت کی قیمت میں گزشتہ روز کی نسبت 7 روپے کی کمی ہو گئی ہے، سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کی فی کلو قیمت…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر سستا ہو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 530 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ 100 انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 375…
سونا سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیا
کاروباری ہفتے کے پہلے روزعالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پیر کو مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 500 روپے…
ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
او جی ڈی سی ایل نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے حاصل ہونے والے تیل وگیس ذخائرکی تفصیلات پاکستان سٹاک…
مرغی کا گوشت ایک بار پھر مہنگا ہو گیا، ملتان میں انڈے سستے
لاہور اور ملتان میں مرغی کا گوشت ایک بار پھر مہنگا ہو گیا ہے، ملتان میں انڈے سستے ہو گئے۔ لاہور میں مرغی کا گوشت 11 روپے سستا ہوا، جس کے بعد سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کے نرخ…
رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3فیصد رہنے کا امکان
رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3فیصد رہنے کا امکان ہے،آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال حکومت کا معاشی ترقی کا مقررہ ہدف 3.6فیصد ہے ،آئندہ مالی…
ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر مسلسل تیسرے ہفتے کمی ریکارڈ
ملک بھر میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر مسلسل تیسرے ہفتے کمی ریکارڈ کی گئی ہے،ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.39 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 1.16 فیصد کا اضافہ ہوا…
سونا مزید 400روپےمہنگا، فی تولہ2 لاکھ82ہزار600 روپے پرپہنچ گیا
کاروباری ہفتے کے پانچویں روزسونا مزید 400روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت2 لاکھ82ہزار600 روپے ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت 342 روپےاضافے سے 2لاکھ 42 ہزار283روپے پر…