0

سونے کی قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 500 روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت دو دن مستحکم رہنے کے بعد آج مزید بڑھ گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ6 ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے۔

دس گرام سونے کے نرخ میں 429روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 2لاکھ 62ہزار 774روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کے نرخ 5ڈالر بڑھنے سے 2915ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply