کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

امریکا اور ایران کے ممکنہ جوہری معاہدے کے پیش نظرعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آنے لگی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد کی کمی دیکھی گئی ،برینٹ کروڈ آئل…

مارچ 2025 :پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں1.15 فیصد اضافہ

مارچ 2025 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں1.15 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 140.1 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ مارچ 2024 میں پٹرولیم مصنوعات کی…

سونے کی قیمت

بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 6 ہزار 700 روپے سستا ہو گیا جس کے…

کیپیٹل گین ٹیکس

حکومت نے پراپرٹی کی فروخت پر کیپیٹل گین ٹیکس کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کی تیاری کر لی۔ ذرائع کے مطابق نئے بجٹ میں کیپیٹل گین ٹیکس کی شرح کو 15 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد تک…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں…

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ موقر قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریفائنریوں، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے نقصانات پورے کرنے کیلئے پیٹرول…

بیرن نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو معاشی کرشمہ قرار دیدیا

عالمی مالیاتی جریدے بیرن نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو معاشی کرشمہ قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی طرف توجہ نہ دی تو شاید سرمایہ کار بعد میں پچھتائیں ،25کروڑ والا ملک گزشتہ…

سونا 2300 روپے سستا،فی تولہ 3لاکھ 41ہزار 900روپے کاہوگیا

سونے کی قیمتوں میں ایک روزہ تیزی کے بعد آج پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23ڈالر کی کمی سے 3ہزار 235ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں…

چینی کی قیمت کم ہونے کا امکان، شوگر ملز ایسوسی ایشن کی یقین دہانی

چینی کی قیمت میں کم ہونے کا امکان ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے قیمت کم کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صدارت میں چینی کی قیمتوں کے بارے میں اجلاس…

پٹرولیم مصنوعات

بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی 16 مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ ٹیکس کی شرحوں کی بنیاد پر 15 مئی…