0

مارچ 2025 :پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں1.15 فیصد اضافہ

مارچ 2025 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں1.15 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 140.1 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ مارچ 2024 میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کی مالیت 138.5 ارب روپے رہی تھی ۔

مارچ 2024 کے مقابلہ میں مارچ 2025 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں 1.6 ارب روپے یعنی 1.15 فیصد کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply