کاروبار

اس کیٹا گری میں 1693 خبریں موجود ہیں

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق قرض کی رقم پنجاب کلین ایئر پروگرام پر خرچ کی جائے گی۔ اور یہ رقم پنجاب میں فضائی…

سونے کی قیمت 3 لاکھ 25 ہزار روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں 1620 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 3 لاکھ 25 ہزار روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونا 1389 روپے مہنگا…

پشاور اور لاہور  میں مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ 

 پشاور اور لاہور میں عید سے قبل مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ پشاور میں زندہ برائلر مرغی کے نرخ میں ایک دن میں 40 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا ہے، مرغی کے نرخ 500 سے…

سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

ملک میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 380 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 41 روپے کا اضافہ ریکارڈ…

وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت نے ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی۔…

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی، سبزی اور فروٹ کے سرکاری نرخ جاری

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی، سبزی اور فروٹ کے سرکاری نرخ جاری کر دیے گئے۔ لاہور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر گوشت کے سرکاری نرخ 595 روپے فی کلو کی سطح پربرقرار ہیں۔…

امریکی ڈالر

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق 12 پیسے کی کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت…

خام تیل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ

ملک میں خام تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں خا م تیل کی درآمدات پر 3.56 ارب ڈالر…

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 54 کروڑ ڈالرز کی کمی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 54 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 10 ارب 60 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے…

سونا 3200 روپے مہنگا، فی تولہ 3 لاکھ 21 ہزار روپے کا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3200 روپے…