0

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700روپے کا اضافہ

گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار 400 روپے کمی کے بعد آج سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ۔

کراچی،سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700روپے کا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت3لاکھ 44ہزار200روپے ہوگئی
10گرام سونا3ہزار173روپےمہنگا ،2لاکھ 95ہزار96روپےکا ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply