آئی ایم ایف نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت پاکستان کو اگلی قسط کرنے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت پاکستان کے لیے قرض کی اگلی قسط کی منظوری دی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ نے ایک ارب ڈالر کے اگلی قسط کی منظوری دی۔









