کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

سونے کی قیمت میں تمایاں کمی

ملک بھر میں آج میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 47 ہزار 200 روپے…

ملائیشیا کی سستی ترین ائیر لائن ائیر ایشیا نے کراچی کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا

ملائیشیا کی سستی ترین ائیر لائن ائیر ایشیا ایکس نے کراچی کیلئے پروازوں کا آغاز کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ائیر ایشیا ایکس کی پہلی پرواز کوالالمپور سے 315 مسافر لے کر کراچی پہنچی۔ انتظامیہ کی…

پاکستان ریلویز نے 11 ماہ میں 83 ارب کی ریکارڈ آمدنی حاصل کرلی

پاکستان ریلویز نے 11 ماہ میں 83 ارب کی ریکارڈ آمدنی حاصل کر لی۔ پاکستان ریلو یز کے ترجمان نے کہاہے کہ گزشتہ مالی سال کے اٹھاسی ارب سے زائد آمدن کے امکانات ہیں۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق گیارہ…

ایک ہفتے میں 14 اشیاء مہنگی،10 کی قیمتیں کم ہوئیں،ادارہ شماریات

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ 81 فیصد کی کمی ہوگئی جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح صفر اعشاریہ 41 فیصد کی سطح پر آگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

گزشتہ روز قیمتیں مستحکم رہنے کے بعد آج سونے کے نرخوں میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 700روپے سستا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے…

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے سر کاری ذخائر کی مالیت 23 مئی کو 11 ارب 51 کروڑ 60 لاکھ…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا، دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جمعہ کو اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، کاروبار…

خطے میں اقتصادی ترقی کے فروغ کیلئے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے زیراہتمام کانفرنس

خطے میں رابطہ کاری اوراقتصادی ترقی کے فروغ کیلئے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے زیراہتمام وسط ایشیائی ممالک کے ادارے کئیریک(CAREC) انسٹی ٹیوٹ کی پانچویں سالانہ کانفرنس کا انعقاد 29 اور 30 مئی کو اسلام آباد میں کیا جا رہا ہے۔…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسری روز بھی سونے کی قیمتوں میں کمی واقع…

ملک میں 20کلو آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت میں کمی

اپریل کے دوران  ملک میں 20کلووالے آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت میں ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق اپریل میں ملک میں 20کلووالے آٹے کے تھیلے کی…