شوبز

اس کیٹا گری میں 80 خبریں موجود ہیں

غیاث احمد گدی اور جامِ سفال! –

آزادی کے بعد بھارت میں جو افسانہ نگار سامنے آئے ان میں غیاث احمد گدی بھی نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ انھوں نے سیدھے سادے اور علامتی و استعاراتی انداز میں بھی افسانے لکھے ہیں۔ ان کی کہانیوں کی ایک اہم…

سحرؔ کی کراچی آمد اور سی آئی ڈی کا آدمی –

”یادوں کا جشن“ اردو کے ممتاز شاعر کنور مہندر سنگھ بیدی کی آپ بیتی ہے جس میں اُن کے دور کے معروضی حالات کے ساتھ کئی دل پذیر واقعات اور پُراثر باتیں ہمیں‌‌ پڑھنے کو ملتی ہیں۔ یہ کتاب 1983…

اگر، مگر اور لیکن…(منٹو کا ‘خط’) –

برادرم! السلام علیکم مجھے یہاں آئے ہوئے ساڑھے تین مہینے گزر چکے ہیں، لیکن میں تمہیں خیریت کا خط تک نہ لکھ سکا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ماحول میرے لئے نیا تھا۔ بہرحال اس ماحول سے یقیناً…

مثل فوکو اور اس کے نظریات –

فوکو کا یہ قول مشہور ہے کہ ’’میں کبھی فرائڈ کا ماننے والا نہیں رہا، نہ میں کبھی مارکس کا پیروکار رہا ہوں اور نہ میں کبھی ساختیات پسند رہا ہوں۔‘‘ سارتر کے انتقال کے بعد خود فوکو کو لوگوں…

مخمل کا کوٹ –

دیوان سنگھ مفتون نے اردو ادب اور صحافت میں‌ بڑا نام پایا اُن کے کالم، آپ بیتی اور صحافت کی دنیا میں‌ اُن کے زور دار اداریے بہت مشہور ہیں۔ 1924 میں سردار دیوان سنگھ مفتون نے دہلی سے اپنا…

‘ببّو’ جسے اب یاد کرنے والا کوئی نہیں!

عشرت سلطانہ عرف ببّو کسی زمانے میں ساگر فلم کمپنی کی مشہور ہیروئن ہوا کرتی تھی۔ 1914ء میں دلّی میں پیدا ہوئی تھی۔ طبیعت بچپن سے اداکاری، رقص و موسیقی کی جانب مائل تھی اس لیے فلم لائن میں چلی…

میرا من پسند صفحہ –

کچھ لوگ صبح اُٹھتے ہی جماہی لیتے ہیں، کچھ لوگ بستر سے اُٹھتے ہی ورزش کرتے ہیں، کچھ لوگ گرم چائے پیتے ہیں۔ میں اخبار پڑھتا ہوں اور جس روز فرصت زیادہ ہو اس روز تو میں اخبار کو شروع…

”گاندھی جی سے ملاقات کی راہ نکالو!” –

مولانا حبیب الرّحمٰن کے بیٹے عزیز الرّحمٰن جامعی نہایت ہوشیار نوجوان تھے، انہیں شوق تھا کہ بڑے بڑے آدمیوں سے ملتے، والد کا ذکر کرتے اور کوئی نہ کوئی خبر اڑا لاتے، ان دنوں زعمائے احرار کی خبروں کا منبع…

سیّد عطا اللہ شاہ بخاری، قرآنِ حکیم اور دیوانِ غالب –

یہ تذکرہ ہے سیّد عطا اللہ شاہ بخاری کا جنھیں متحدہ ہندوستان میں ان کی دینی خدمات اور سیاسی جدوجہد کے ساتھ ساتھ شعر و ادب سے گہرے لگاؤ کی وجہ سے بھی پہچانا گیا۔ عطا اللہ شاہ بخاری شعر…

مزدوروں کا دن (افسانچہ) –

ڈور بیل کی کرخت آواز نے اسے گہری نیند سے جگا دیا۔ آج وہ اپنے وسیع پُرتعیش فلیٹ میں اکیلا تھا۔ خراب موڈ کے ساتھ دروازہ کھولا۔ سامنے خاکروب کھڑا تھا۔ “صاب! کچرا” “یار چھٹی کے دن تو سونے دیا…