شوبز

اس کیٹا گری میں 80 خبریں موجود ہیں

اداکار لہری کا پہلا اور واحد تجربہ –

میری زندگی کی پہلی فلم جو میں نے اپنے ابو اور ان کے برطانیہ سے آئے کزن کے ساتھ سنیما میں دیکھی وہ فلم اولاد تھی۔ فلمی ریکارڈ کے مطابق 10 اگست 1962 کو نمائش کے لیے پیش کی گئی…

نواب واجد علی شاہ اور مٹیا برج کا حیرت کدہ –

نواب واجد علی شاہ کو ہندوستانی تہذیب و ثقافت کے سرپرست اور فنونِ لطیفہ کے ایک بڑے شیدائی کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جو سلطنتِ اودھ کے آخری تاجدار تھے۔ اردو کے ممتاز ادیب اور ناول نگار عبدالحلیم…

زبانِ‌ اردو اور دہلی و لکھنؤ کی تقلید –

اردو لغات، قواعد اور صحتِ زبان کے لیے عشرت لکھنوی کی تصانیف آج بھی نہایت مفید اور کارآمد ہیں۔ وہ انیسویں صدی میں اردو زبان کے ایک عاشق اور پُر زور داعی کے طور پر ہم عصروں میں نمایاں ہوئے۔…

پریم چند: آدمی یا دیوتا! –

اردو ادب میں پریم چند اور فراق گورکھپوری دونوں کو ان کی تخلیقات کی بدولت بلند مقام و مرتبہ، شہرت اور مقبولیت حاصل ہوئی۔ فراق عہد ساز شاعر اور نقّاد تھے اور پریم چند اردو اور ہندی کے افسانہ نگار…

قیامِ پاکستان اور لائبریری تحریک –

لاہور جو کتب خانوں کا شہر اور لائبریری تحریک کا مرکز تھا، قیامِ پاکستان کے وقت رونما ہونے والے واقعات کے باعث اس کی تمام تر لائبریری سر گرمیاں ماند پڑ چکی تھیں۔ کتب خانوں میں کام کرنے والے عملے…

جب صدر ضیاء الحق نے کارڈ اپنے اے ڈی سی کو دیا اور کہا، ’’ہم آئیں گے!‘‘ –

5 اپریل 1982ء کو ہماری شادی تھی۔ ہم نے سوچ سمجھ کر یہ تاریخ رکھی تھی۔ تب اسلام آباد میں خوش گوار موسم ہوا کرتا ہے۔ نہ گرمی نہ سردی بلکہ بہار کا سا موسم۔ بارش کا بھی کوئی امکان…

“چن وے” اور اساطیرِ لالی وڈ! –

“چن وے” کئی دہائیوں قبل ریلیز ہونے والی وہ پنجابی فلم تھی جسے نہ صرف شائقین کی جانب سے زبردست پذیرائی ملی بلکہ کاروباری لحاظ سے اس فلم نے تہلکہ مچا دیا تھا۔ اس وقت لالی وڈ میں‌ یہ تأثر…

مزاحیہ ادب کا مستقبل

اس سوال پر زیادہ توجہ صرف نہیں کی گئی ہے۔ بہر حال کبھی کبھی لوگوں کے دل میں یہ خیال ضرور پیدا ہوتا ہے کہ اردو کے جدید ادب میں مزاح کیوں نہیں ہے؟ یعنی خالص مزاح، ورنہ ویسے تو…

ایک نابینا کی کتھا! –

پروفیسر ڈاکٹر طحہٰ حسین (۱۸۸۹ء۔ ۱۹۷۳ء) دنیائے عرب کی ایک ایسی عظیم شخصیت کا نام ہے جس کی تمام زندگی حصول علم، فروغ علم اور ترسیل علم سے عبارت ہے۔ مصر کے اس مرد آہن نے تعلیم کے میدان میں…

اسلامی عہد میں‌ کتب کے مصوّر نسخے –

ادب و قصص کی کتب کی تصاویر کا سلسلہ یوں تو ابتدائی اسلامی عہد میں شروع ہوگیا تھا مگر ان کے قدیم ترین نسخے، جو ہمیں ملتے ہیں وہ زیادہ تر چھٹی اور ساتویں صدی ہجری کے ہیں۔ اتفاق سے…