اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 156 خبریں موجود ہیں

وزیر اعظم کا کل 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہبازشریف نے کل 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن، 28 مئی…

حکومت نے چیف جسٹس کو مدت ملازمت میں توسیع دی تو پیپلز پارٹی مخالفت کرے گی، پیپلز پارٹی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اپنی مدت پوری کرکے ریٹائر ہوجانا چاہیے اور اگر حکومت نے انہیں توسیع دی تو پیپلز پارٹی اس…

کشکول توڑ دیا، اب تجارتی، معاشی تعاون کو اہمیت دے رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی قیادت نے 10 ارب ڈالر پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے مختص کردیے، ہم نے کشکول توڑ دیا ہے اب تجارتی، معاشی تعاون کو اہمیت دے…

ملک چھوڑ دیں گے لیکن اسٹیبلشمنٹ کے غلام نہیں بنیں گے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(این این آئی)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ2018سے زیادہ 2024کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے،پھر جبری طور پر ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ حکومت سازی کی گئی ، اب بھی اگر دیکھا جائے تو اقلیتی نمائندگی…

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو رفح میں فوجی آپریشن فوری روکنے کا حکم

دی ہیگ /یروشلم(این این آئی)عالمی عدالت انصاف نے غزہ میں جنگ بندی کی جنوبی افریقہ کی درخواست پر اسرائیل کو جینوسائیڈ کنونشن کے مطابق رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل…

احمد فرہاد بازیابی کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکٹرکمانڈر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کرلیا اور سیکٹر کمانڈر کو اگلی سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا شاعر…

پی ٹی آئی قیادت کا اہم اجلاس، جے یو آئی سے ملکر تحریک چلانے بارے عمران سے مشاورت کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی قیادت نے جے یو آئی کیساتھ مل کر احتجاجی تحریک چلانے کے معاملے پر عمران خان سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حتمی منظوری پر دونوں جماعتوں کی بااختیار کمیٹی بنائی جائے…

بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کیتحت کارروائی کی درخواست خارج کردی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست خارج کردی۔بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس شوکت رخشانی پر مشتمل بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف…

میں سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑوں گا،عمران خان

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑنے کا کہا ہے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ملاقات…

پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی جیل سے رہا،ظہورالٰہی پیلس پہنچ گئے

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔ چوہدری پرویز الٰہی کوٹ لکھپت جیل سے ظہور الٰہی پیلس پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق منگل کولاہور ہائیکورٹ نے چوہدری پرویز الٰہی کی رہائی کا حکم…