اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 160 خبریں موجود ہیں

بشکیک میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں کسی پاکستانی طالب علم کی موت نہیں ہوئی، کرغز حکومت کی تصدیق

بشکیک (این این آئی)کرغزستان کی حکومت نے بشکیک میں ہونے والے ہنگاموں میں کسی بھی پاکستانی طالب علم کے جاں بحق نہ ہونے کی تصدیق کردی۔پاکستانی حکام کے مطابق کرغزستان کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ غیرملکی طلبا کے…

کرغزستان میں مقامی اور غیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی ،3 پاکستانی طلبہ ہلاک

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک کے مقامی اورغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی،، مشتعل کرغز طلبہ کے پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے، غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق مظاہرین کے حملوں میں 3 پاکستانی طلبہ ہلاک، متعدد پاکستانی طلبہ کے زخمی ہونے…

آرمی چیف کو خط اپنی ذات کیلئے نہیں ملک کیلئے لکھوں گا، عمران خان

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو خط اپنی ذات کے لیے نہیں ملک کے لیے لکھوں گا، آزاد کشمیر میں جو ہو رہا ہے اور ملک جہاں جا رہا ہے اس…

الیکٹیبلز اداروں کے قبضہ میں ہیں ،پیسہ لیکر انکو باریاں دی جاتی ہیں ،مولانا فضل الرحمن

دلیوالا (این این آئی) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ الیکٹیبلز اداروں کے قبضہ میں ہیں ،پیسہ لیکر انکو باریاں دی جاتی ہیں ،پی ٹی آئی کیساتھ جب آمنے سامنے بیٹھیں گے تب معلوم ہوگا اتحاد…

خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کے عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمور جہانگیری نے خفیہ اداروں سے منسلک اہلکاروں کے…

ملک میں اگلے 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں اگلے 25 دنوں کے دوران تین ہیٹ ویو آنے کا خطرہ ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پہلی ہیٹ ویو کا خطرہ سندھ میں عمر کوٹ، تھرپارکر، ٹنڈوالہ یار، مٹیاری،…

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت، عمران خان ویڈیو لنک پر پیش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کردیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ کیس پر سماعت کررہا…

بانی پی ٹی آئی کو یہودی ایجنٹ کہنا گالی نہیں،احتجاجی عنوان ہے، فضل الرحمان

ملتان(این این آئی)جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے کو سیاسی بیان قرار دیدیا۔بدھ کویہاںصحافیوں سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے بانی پی ٹی آئی سے…

پاکستان کا فتح-ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان نے ناقابل تسخیر دفاع کی جانب سے ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان میں بتایا…

دبئی لیکس پرانی فلاپ فلم کا ریمیک ہے، خواجہ آصف، محسن نقوی سمیت دیگر کی وضاحتیں

اسلام آباد (این این آئی)عالمی رہنماں، سیاستدانوں اور دیگر طاقتور افراد کی خفیہ دولت کی تفصیلات کے حوالے سے مالی اسکینڈل دبئی ان لاکڈ سامنے آنے کے بعد فہرست میں موجود وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر داخلہ محسن نقوی…