اہم خبریں
ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت پاک فوج کے تین میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
راولپنڈی (این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت پاک فوج کے تین میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد…
عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ
راولپنڈی(این این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت نے پارٹی کیلئے زبردست…
وطن کیلئے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں، آرمی چیف
راولپنڈی (این این آئی)پا ک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے شہدا اور غازیوں کو قومی ہیرو قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قوم کی آزادی اور سلامتی اپنے بہادرجانبازوں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، وطن…
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ مسلم لیگ (ن)کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اور نگزیب نے اپنے بیان میں بتایاکہ شہبازشریف نے 11 مئی 2024 کو پارٹی کے…
عمران خان بشریٰ بی بی کو وزیر اعظم بنانا چاہتے ہیں
اسلام آباد (نیوزڈیسک)صحافی جاوید چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان چاہتے ہیں کہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی وزیراعظم بنیں، اگر وہ نہیں، تو صحافی جاوید چوہدری نے انہیں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کے…
پاک فوج میں ترقیاں، ڈی جی آئی ایس پی آر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقی و تعیناتیوں کے اہم مرحلے میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف…
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
راولپنڈی/لاہور (این این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، وہ معصوم لوگ جو اِن مجرمانہ عناصر کے مذموم سیاسی مقاصد کو نہیں…
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ملک بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال دیدی
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل نے عدالتوں میں ہڑتال ،ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل نے لاہور میں وکلاء…
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
بیجنگ (این این آئی)چین کے تعاون سے پاکستان نے خلائی تحقیق کے میدان میں اہم سنگ میل عبور کرلیا، خلائی مشن چینگ ای 6 کے ساتھ پاکستان کا سیٹلائٹ ‘آئی کیوب قمر’ چاند کے مدار میں داخل ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے…
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ الیکشن نتائج پر نواز شریف مجھ سے زیادہ پریشان ہیں، وہ چاہتے تھے کہ ن لیگ بھی اپوزیشن میں آ کر بیٹھے اور حکومت پی ٹی…