پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

غیر متزلزل حمایت پاک ترک بھائی چارے کی تاریخ میں شاندار باب کا اضافہ ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر شہباز شریف نے کہا ہے کہ غیر متزلزل حمایت پاک ترک بھائی چارے کی تاریخ میں شاندار باب کا اضافہ ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیے کے صدر رجب طیب ایردوان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ اور ترکیے…

وزیر اعظم صوبائی حکومت کے بجائے براہ راست ضم اضلاع کو فنڈز دیں، فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم صوبائی حکومت کے بجائے براہ راست ضم اضلاع کو فنڈز دیں۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معرکہ حق میں 78…

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے چاروں وزرائے اعلیٰ ، گورنر خیبر پختونخوا ، گورنر پنجاب ، گورنر بلوچستان اور اسپیکر قومی اسمبلی کو ٹیلیفون کرکے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…

اقتصادی سروے

واں مالی سال کے اقتصادی سروے کو حتمی شکل دے دی گئی ، اقتصادی سروے کل پیر کو پیش کیا جائے گا ، حکومت معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ کر سکی۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال معیشت…

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے لوگ جانوروں کی قربانی میں مصروف ہیں۔ دوسری جانب جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کا کام بھی جاری ہے، اسلام آباد انتظامیہ نے عید کے پہلے روز…

پاور ڈویژن

بجلی کے دو میٹر لگانے پر پابندی کے حوالے سے پاور ڈویژن نے وضاحت جاری کر دی ہے۔ پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ بجلی کے دو میٹر لگانے پر پابندی کی خبریں بے بنیاد ہیں ، دوسرا میٹر قانون…

ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان اور لیہ میں ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق اور 37 زخمی ہو گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں گاؤں المرکلاں سے آتے ہوئے کار کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 4 افراد چل بسے ، حادثے…

گرمی کی لہر برقرار رہے گی ، بعض مقامات پر بادل برسنے کا امکان

ملک بھر میں آج بھی موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے تاہم بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور پنجاب کے بیشتر اضلاع…

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا جائے گا، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کا بجٹ 13…

بھارت اپنی عوام سمیت عالمی برادری سے جھوٹ بول رہا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت اپنی عوام سمیت عالمی برادری سے جھوٹ بول رہا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سے تمام معاملات…