پاکستان
پاکستان نے اپنے دفاع میں بھارتی جارحیت کا جواب دیا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنے دفاع میں بھارتی جارحیت کا جواب دیا۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان، سعودی عرب اسٹریٹجک تعلقات…
چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں 634 اضافہ
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں 634 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر…
کامیاب آپریشن، صدر مملکت اور وزیر اعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے ضلع کچھی میں فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگروں کو ہلاک کرنے پر…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے کولپور میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دو دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے کولپور میں سیکیورٹی…
ساہیوال میں بدنام زمانہ ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک
ساہیوال: سی سی ڈی ساہیوال کے ساتھ مقابلے میں بدنام زمانہ ڈاکو مارا گیا۔ ترجمان سی سی ڈی کے مطابق ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔ سی سی ڈی نے خفیہ اطلاع پر مفرور ڈاکوؤں کی گرفتاری…
اسرائیلی حملوں سے دیرپا امن کی کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں سے دیرپا امن کی کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اسرائیلی افواج کی جانب سے لبنان پر…
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ، دونوں رہنمائوں کیلئے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا۔ وزیراعظم اور آرمی چیف نے نوافل کی ادائیگی کی اور بنیان مرصوص…
بیرسٹر گوہر
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے سابق ترجمان محمد زبیر کی تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا رد عمل سامنے آ گیا۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران اس سوال…
بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کی مذاکرات سے ہچکچاہٹ معنی خیز ہے ، پاک بھارت مذاکرات کروانے کیلئے امریکا کو کردار ادا کرنا چاہئے۔ عالمی خبررساں ادارے اے ایف پی کو انٹرویو…
کراچی میں اٹلی کے قومی دن کے حوالے سے پروقار تقریب ، خاتون اول آصفہ بھٹو کی شرکت
اٹلی کا قومی دن کراچی میں منایا گیا ، اس حوالے سے اٹلی کے قونصل، فابریتزیو بیئیلی نے بیچ لگژری ہوٹل میں اٹلی کے قومی دن کی تقریبات کا انعقاد کیا۔ پاکستان کی خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی…