پاکستان
پی ٹی آئی کیخلاف دائرہ تنگ کیا جا رہا ہے، حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے، اسد قیصر
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ کوئی بھی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔ اور حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر…
عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران لاہور کی عدالتوں میں ڈیوٹی ججز مقرر
عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران لاہور کی عدالتوں میں ڈیوٹی ججز مقرر کردئیے گئے ہیں،ضلعی کچہری، ماڈل ٹاؤن اور کینٹ کچہری میں مجسٹریٹس ڈیوٹی دیں گے۔ ضلعی کچہری میں بشریٰ انور، محمد کاشف پاشا، سمیرا جبار اور حمیدالرحمان ڈیوٹی…
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ وزیرِاعظم عیدالاضحی سعودی عرب میں گزاریں گے، وزیرِاعظم شہباز شریف اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان خصوصی…
پانی روکنے کی بھارتی بڑھکیں بے معنی ہیں، شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی روکنے کی بھارتی بڑھکیں بے معنی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آبی ذخائرسے متعلق اجلاس ہوا، جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانی روکنے کی بھارت…
وزیر اعلیٰ پنجاب
قیدیوں کے لیے بڑی خوشخبری ، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سیکرٹری داخلہ نے قیدیوں کی سزا میں 90 دن کی معافی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر پنجاب بھر کی…
خوش قسمت لوگ ہیں جو حج کیلئے یہاں آئے، وزیر مذہبی امور
وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ خوش قسمت لوگ ہیں جو حج کیلئے یہاں آئے۔ وزیر مذہبی امور نے سعودی عرب سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج لاکھوں افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے،…
نیٹ میٹرنگ پالیسی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
لاہور: نیٹ میٹرنگ پالیسی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سمری تیار کر لی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیٹ میٹرنگ پا لیسی کو بجٹ کے بعد وفاقی کابینہ سے منظور کرایا جائے گا، صارف کو 22…
محکمہ موسمیات نے ملک میں گرمی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری کردیا
محکمہ موسمیات نے ملک میں گرمی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 7جون سے 12 جون تک ملک میں گرمی کی شد ت زیادہ رہے گی، 7 جون کو ہوا کا زیادہ دباؤ…
فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے فواد چودھری کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی ، اس موقع پر ڈپٹی اٹارنی جنرل…
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک، چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے اور چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی…