پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ملیر جیل سے فرار مزید قیدی گرفتار، 111 کی تلاش جاری

کراچی: ملیر جیل سے فرار ہونے والے مزید قیدیوں کی گرفتاری کے بعد دوبارہ گرفتار قیدیوں کی تعداد 105 ہو گئی۔ 11 قیدیوں کی تلاش جاری ہے۔ ملیر جیل انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جیل سے فرار ہونے والے…

ملیر جیل واقعے کے بعد سندھ کی جیلوں کا قانون تبدیل کر دیا گیا

ملیر جیل واقعے کے بعد سندھ کی جیلوں کا قانون تبدیل کر دیا گیا،قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ نے آرڈیننس جاری کردیا۔ سندھ پرزنس اینڈ کریکشنز ترمیمی آرڈیننس 2025 کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ آئی جی جیل اور…

پاکستان ریلویز کا کرایوں میں 20 فیصد رعایت کا اعلان

پاکستان ریلویز نے عید کے پہلے، دوسرے اور تیسرے روز کرایوں میں 20 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ رعایت کا اطلاق پاکستان ریلو یز کی تمام ٹرینوں اور تمام کلاسز پر ہو…

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کل سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف کل دورہ سعودی عرب پر روانہ ہوں گے، ان کے ہمراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف عید سعودی عرب میں کریں گے، وزیراعظم کے ہمراہ وزیر دفاع…

فواد چوہدری

اسپیشل جج اینٹی کرپشن راولپنڈی نے کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ فواد چوہدری طلبی باوجود عدالت سے غیر حاضر ہوتے رہے، جس پر اینٹی کرپشن کورٹ کے جج خاور رشید نے…

غزہ الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر کی خون عطیہ کرنے کی فاری اپیل، 58 فلسطینی شہید

غزہ میں امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی بمباری سے 58 فلسطینی شہید ہو گئے۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق  اسرائیلی طیاروں نے خان یونس، رفح، دیر البلح، اور غزہ شہر میں متعدد علاقوں کو بمباری کا نشانہ بنایا، شہید ہونے…

پنجاب میں سولر پینلز کی تنصیب کے لئے قواعد و ضوابط جاری کر دیے گئے

پنجاب میں سولر پینلز کی تنصیب کے لئے قواعد و ضوابط جاری کر دیے گئے۔ پی ڈی ایم اے نے پنجاب بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو سولر پینلز کی تنصیب بارے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ انرجی ڈیپارٹمنٹ…

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے فتنہ الخوارج کے 14 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خفیہ اطلاعات پر خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس…

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کو خط لکھ دیا

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط لکھ دیا، انہوں نے اپنے خلاف دائر ریفرنس اور فیصلے کی تفصیلات مانگی ہیں۔ عمر ا یوب نے خط میں اسپیکر قومی اسمبلی سے کہا کہ آرٹیکل 62،…

ثناء یوسف

عدالت نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم عمر حیات عرف کاکا کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا۔ تھانہ سمبل پولیس نے سخت سکیورٹی میں ثناء یوسف کے قتل کے ملزم کو ڈیوٹی مجسٹریٹ احمد…