پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ ، 22 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔ جمعرات کو بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ، کاروبار شروع…

تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے۔ صدر نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی میں سیلاب، خشک سالی اور گرمی کی شدت سے لاکھوں افراد متاثر ہوئے،…

ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان میں نجی کمپنی کے 11 ملازمین کو اغوا کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق 3 گاڑیوں میں نجی کمپنی کے ملازمین اسلام آباد سے کوئٹہ جا رہے تھے۔ دوماندہ پل کے قریب سے اغوا کر…

دہشتگردی کی تحقیقات کے لیے پاک بھارت مشترکہ فورم بننا چاہیے: بلاول بھٹو

پاکستانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں دہشتگردی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے مشترکہ فورم کا قیام ناگزیر ہے۔ چینی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئےبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ …

پنجاب بھر میں عید کے بعد سمر کیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں عید الاضحیٰ کے بعد سرکاری و نجی اسکولوں میں سمر کیمپس کے انعقاد کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اس حوالے سے وزیراعلیٰ آفس سے باقاعدہ…

کراچی میں فائرنگ اور حادثات، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

کراچی میں فائرنگ اور ٹریفک حادثات کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق لیاقت آباد الکرم اسکوائر کے قریب فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا…

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس نہ لگانا خوش آئند ہے: نواز شریف

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے پر نیا ٹیکس نہ لگانے کے فیصلہ بہت اچھا اورعوام دوست فیصلہ ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف…

پاکستان امن چاہتا ہے لیکِن اشتعال پر جواب ضرور دے گا، شیری رحمان

پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے، لیکن اشتعال پر جواب ضرور دے گا۔بھارت خطے میں نیا غیر ذمہ دارانہ معمول مسلط کرنا چاہتا ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین…

پنجاب کےتمام ڈویژنز میں الیکٹرک بسیں چلیں گی، وزیر ٹرانسپورٹ

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ پنجاب کےتمام ڈویژنز میں الیکٹرک بسیں چلیں گی، 500کی بجائے 1100الیکٹرک بسیں خریدی جائیں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلال اکبر نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کا ویژن ہے کہ پورا…

قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف کی منظوری دیدی

قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) نے مالی سال 26-2025 کے معاشی اہداف اور ترقیاتی پلان کی منظوری دے دی۔ بدھ کے روز وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کا اجلاس ہوا جس میں…