پاکستان
خیبر پختونخوا شدید دھند کی لپیٹ میں آ گیا، کئی مقامات سے موٹرویزبند
صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشترعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، کئی مقامات سے موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 1 کو مردان…
ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
ایبٹ آباد، تلکنڈی کے مقام پر گاڑی کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایبٹ آباد کےعلاقے تلکنڈی میں واقعہ پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین بھی شامل…
کراچی سے سکھر موٹروے کی رواں سال تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے کراچی سے سکھر موٹروے کی رواں سال تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کراچی سے سکھر موٹروے کی رواں سال تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔…
غیرملکیوں کو پاکستانی پاسپورٹ دینے پر95 حکام کیخلاف سخت ایکشن
غیر ملکی شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے پر 95 پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ ملازمین کے خلاف بڑا ایکشن عمل میں لایا گیا ہے۔ زرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے چون پاسپورٹ اینڈ امگریشن افسران کے خلاف کاروائی…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر مجھ پر بیجا تنقید کی جا رہی ہے، ایاز صادق
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر مجھ پر بیجا تنقید کی جا رہی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے الزامات…
علی امین گنڈا پور کے رابطے دو طرف نہیں، چاروں طرف ہیں، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے علی امین گنڈا پور کے رابطے دو طرف نہیں چاروں طرف ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج…
ملک کے مفادات کیخلاف کوئی کام نہیں کرنا، نہ کسی کے بہکاوے میں آنا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
سرگودھا: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک کے مفادات کے خلاف کوئی کام نہیں کرنا اور نہ کسی کے بہکاوے میں آنا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرگودھا میں اسکالر شپ کی تقریب سے…
عمران خان
انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور کر لی۔ اڈیالہ جیل میں انسداد دہشگردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو…
آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدوں کی پاسداری ہماری ذمہ داری ہے، وزیر اعظم
کراچی: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدوں کی پاسداری ہماری ذمہ داری ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ کراچی کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچنیج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
سندھ کے بیروزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر جلد ای وی ٹیکسی فراہم کرنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے بیروزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر جلد ای وی ٹیکسی فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کو وزارتوں کی…