پاکستان
لکی مروت
لکی مروت کے علاقے کوٹ کشمیر میں پولیس اور امن کمیٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ مقابلے کے دوران ایک اہلکار بھی شہد ہو گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں کمانڈر…
بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے کیسز عدالتوں میں ہیں ، اگر عدالتیں ضمانت دینا بہتر سمجھیں تو ہم حکم کا احترام کریں گے۔ ایک انٹرویو میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا…
مریم نواز
پنجاب حکومت نے غیر رجسٹرڈ ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کی رجسٹریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں ہوا ، اس موقع پر مریم نواز نے ٹیکس بڑھانے کی تمام تجاویز…
صدر مملکت
صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں ، بھارت میں اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کو تعصب اور ظلم کا سامنا ہے۔ عید الاضحٰی پر صدرِ…
راول ڈیم
راول ڈیم میں نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب گئے جن میں سے دو جاں بحق جبکہ ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت شاہ زیب اور عبدالہادی کے نام…
وفاقی بجٹ
نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ کل منگل کو پیش کیا جائے گا ، جس کا حجم 17 ہزار 600 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ بجٹ میں مجموعی آمدن کا تخمینہ 19 ہزار 400 ارب اور ٹیکس وصولی کا…
ملک بھر میں گرمی کی شدت بڑھ گئی ، شہری بے حال
ملک بھر میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ، گرمی کی وجہ سے شہری بے حال ہو گئے۔ محکمہ موسمیات نے گرمی کے ریکارڈ ٹوٹنے کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں درجہ…
علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے میں ٹیکس فری بجٹ دیں گے، عوام پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا…
سندھ حکومت کے پاس نہ بتانے کو کچھ ہے نہ دکھانے کو، عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے پاس نہ بتانے کو کچھ ہے نہ دکھانے کو کچھ ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آپ اپنی ناکامیاں چھپانے…
پاک بھارت کشیدگی کے دوران دوست ملکوں نے پاکستان کی حمایت کی، عطا اللہ تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران دوست ملکوں نے پاکستان کی حمایت کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم…