پاکستان

اس کیٹا گری میں 7479 خبریں موجود ہیں

کُرم معاملے پر اپیکس کمیٹی کا اجلاس،فریقین سے اسلحہ جمع کرنے کا متفقہ فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت کُرم معاملے پر اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں کُرم کے مسئلے کے پائیدار حل کیلئے طویل مشاورت کے بعد لائحہ عمل…

پی آئی اے کی نیلامی کی معاونت کیلئے بین الاقوامی فرم کو کتنی ادائیگی کی گئی؟

پی آئی اے کی نجکاری کے مشن میں سرکاری خزانے سے 2 ارب روپے خرچ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ہم انویسٹی گیشن ٹیم نے پی آئی اے کی نیلامی کی معاونت کے لئے بین الاقوامی فرم کو ادائیگی…

یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر بننے والی کمیٹی کی سفارشات پرعمل درآمد نہ ہونے کا انکشاف

یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت پربننے والی کمیٹی کی سفارشات پرعمل درآمد نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ احسان صادق کمیٹی کی سفارشات پرعمل درآمد نہ ہونے کی وجوہات جاننے کیلئے انکوائری کمیٹی بنادی گئی،اینٹی ٹیررازم اتھارٹی کے…

 کے الیکٹرک کا شہر میں 6 سے 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کرنے کا اعلان

 کے الیکٹرک نے شہر میں 6 سے 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ لوڈ شیڈنگ جاری رکھنے کا فیصلہ لائن لاسز اور بل ریکوری کا سہ ماہی جائزہ لینے کے…

درآمدی ایل این جی کی قیمت میں کمی کردی گئی

درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 2.72 فیصد تک کمی کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی قیمت میں 0.36 ڈالر فی ایم بی بی ٹی یو کی کمی کی گئی ہے،سوئی ناردرن کیلئے ایل…

نیب، ایف آئی اے نے پانامہ کیسز دوبارہ کھول دئیے

نیب اور ایف آئی اے نے پانامہ کیسز دوبارہ کھول دئیے ہیں۔ ذرائع وفاقی حکومت کے مطابق پہلے مرحلے میں دودرجن کے قریب ملزمان کی انکوائری شروع کی گئی ہے،نئے قانون کی روشنی میں پانامہ کیسز کی تحقیقات کوانتہائی خفیہ…

وزیراعظم نے ہمارے موقف کا مثبت جواب دیا،مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مدارس سے متعلق بل پر وزیراعظم نے بات چیت کیلئے ملاقات کی دعوت دی، جس میں ہماری سب باتوں کا جواب مثبت آیا ہے۔…

لطیف کھوسہ بڑی مشکل میں پھنس گئے،مقدمہ درج

ممبر قومی اسمبلی لطیف کھوسہ کیخلاف ریاستی اداروں کیخلاف مبینہ نفرت پھیلانے، غلط بیانی کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ ایف آئی اے سائبر کرائم میں درج ہوا،ذرائع کا کہنا ہے لطیف کھوسہ کے وارنٹ گرفتاری کیلئے جج…

سیکیورٹی فورسزکاکامیاب آپریشن،فتنہ الخوارج کاانتہائی مطلوب دہشتگردہلاک

سیکیورٹی فورسزکے کامیاب آپریشن میں فتنہ الخوارج کاانتہائی مطلوب دہشتگردہلاک ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس میں 7خارجی مارے گئے،آپریشن کےدوران انتہائی مطلوب خارجی سرغنہ علی رحمان عرف مولانا طحٰہ…

جماعت اسلامی کراچی کا کل پانی کے بحران پر احتجاج کااعلان

جماعت اسلامی کراچی نے کل پانی کے بحران پر احتجاج کااعلان کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی منعم ظفر کا کہنا تھا کل کراچی میں 15 مقامات پر احتجاج ریکارڈ کروائیں گے،کراچی میں لوٹ سیل کابازار…