پاکستان
سندھ حکومت
سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کے لیے 120 دن کی خصوصی معافی کا اعلان کر دیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے…
جامعہ کراچی
ماحولیات کے 61 ویں عالمی دن کے حوالے سے جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف انوائرنمنٹل اسٹڈیز اور بی اے ڈیجیٹل ایجنسی کے اشتراک اور گندھارا انڈسٹریل لمیٹڈ ‘ سیپ‘ میڈیکل فارما اور باڈا (bada) کے تعاون سے سیمینار کا اہتمام…
محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے عید کی تعطیلات کے دوران شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 7 جون سے 12 جون تک ملک میں گرمی کی شدت زیادہ رہے گی، بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر…
سینیٹر عباس آفریدی
گیس لیکج دھماکے میں زخمی ہونے والے سابق سینیٹر عباس آفریدی دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ عباس آفریدی گزشتہ روز اعظم باغ کوہاٹ میں گیس لیکج دھماکے میں زخمی ہوئے تھے، جس کے بعد انہیں…
بوہرہ برادری
شہر قائد میں بوہرہ برادری آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ عیدالاضحیٰ منا رہی ہے۔ بوہرہ برادری کی مساجد میں نماز عید کے بڑے اجتماعات صدر، حیدری، بلوچ کالونی، برنس روڈ پر دیکھنے میں آئے۔ خطبہ عید میں علمائے…
عیدالاضحی پر قیدیوں کی سپیشل ملاقاتیں، احکامات جاری
لاہور: آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نزیرنے عیدالاضحی کے موقع پر قیدیوں کے لیے خصوصی ملاقاتوں کے انتظامات کے حوالے سے تمام سپرنٹنڈنٹس جیل کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ پنجاب کی تمام جیلوں میں قیدیوں، حوالاتیوں،…
کراچی، منشیات فروشوں کیخلاف گرینڈ آپریشن، اسلحہ سمیت 6 ملزمان گرفتار
کراچی: نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں پولیس اور شاہین فورس نے منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس کے نتیجے میں 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار…
بھارت نے جنگی جنون نہ روکا تو خطہ یقینی جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے: خرم دستگیر
رکن سفارتی وفد خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ اگر بھارت اپنے جنگی جنون کو بند نہیں کرتا تو پھرخطہ یقینی جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے…
پاکستان نے بھارت کے غرور کو خاک میں ملایا، گورنر خیبرپختونخوا
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے غرور کو خاک میں ملایا، بھارت کو اپنی عسکری طاقت پر بہت غرور تھا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ چین،ترکیے،آذربائیجان سمیت دوست ممالک پاکستان…
راولپنڈی میں ٹرین کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق، 1 زخمی
راولپنڈی کے علاقے ایئرپورٹ سوسائٹی کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرین کی زد میں آ کر دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب تین…