پاکستان
تن من نیل و نیل نے سحر خان اور شجاع اسد کو یکجا کر دیا
“من جوگی “کے منظر عام پر آنے اور اس کامیابی تک یہ بات کئی بار کہی گئی کہ سلطانہ صدیقی نے ایک طویل عرصے کے بعد یہ تین منی سیریلز پیش کرنے کا بیڑہ اٹھایا اس عمل کے پیچھے ان…
ایپکس کمیٹی
وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس اب کل ہو گا…
دفاتر میں نصف عملہ کے ساتھ کام کرنے کی پابندی میں توسیع
محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے کہ لاہور اور ملتان میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے24 نومبر تک بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر 24 نومبر تک پابندی ہوگی،ملتان اور لاہور میں تعمیراتی سرگرمیوں پر 24…
سندھ کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ،ترجمان سندھ حکومت
ترجمان سندھ حکومت ارسلان اسلام شیخ نے واضح کیا ہے کہ سندھ کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر تاثر دیا جارہا ہے کہ سندھ پانی کی تقسیم پر…
نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز دیوالیہ ہوگئے
سابق وزیر اعظم اورصدر مسلم لیگ (ن) نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز دیوالیہ ہوگئے ہیں۔ نوازشریف کےصاحبزادے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قراردیا،لندن ہائیکورٹ نےحسن نوازکےدیوالیہ کاحکم نامہ 29اپریل کوجاری کیا تھا۔ ہائیکورٹ کے مطابق حسن نواز کو…
خیبرپختونخوا کے حالات روز بروز خراب ہو رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
امیر جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے حالات روز بروز خراب ہو رہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال کے باعث صوبے کے…
انتخابی عذرداریوں کی سماعت سے متعلق پیشرفت پر فافن نے اپنی رپورٹ جاری کردی
فافن نے انتخابی عذرداریوں کی سماعت سے متعلق پیشرفت پر اپنی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق انتخابی پٹیشنز کے معاملے پر ٹریبونلز کی کارروائی سست روی کا شکارہے،اب تک صرف 17 فیصد انتخابی عذرداریوں کا فیصلہ کیا گیا۔…
عمران خان جلسے کی حتمی کامیابی کیلئے اپنے بچوں کو لندن سے بلائیں،خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پی ٹی آئی رہنماؤں کی 24نومبرکے جلسے کیلئے بندے لانے کی ذمہ داریا ں لگا دی گئی ہیں،جلسے کی حتمی کامیابی کیلئے بانی پی ٹی آئی اپنے بچوں کو لندن سے بلائیں۔ اپنے…
ٹیکس ریونیو بڑھانے کیلئے سب کو اپنا حصہ ڈالنا ہوگا،وفاقی وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان کی معیشت مستحکم ہورہی ہے،آئی ایم ایف اور کئی ممالک سے معاشی حالات سے متعلق بات چیت جاری ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا آئی…
جنوبی پنجاب میں ہزاروں نادار دیہی خواتین کیلئے 2 ارب کے پیکج کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نواز نے جنوبی پنجاب میں 11ہزار نادار دیہی خواتین کیلئے 2 ارب کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ 12اضلاع کی دیہی خواتین لائیو اسٹاک پراجیکٹ کیلئے اپلائی کر سکتی ہیں،دیہات میں مقیم بیوہ اور مطلقہ خواتین کو گائے…