پاکستان
ملیر جیل واقعہ، 80 سے 100 قیدی فرار، ایک ہلاک ہوا، وزیر داخلہ سندھ
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ 80 سے 100 قیدی فرار جبکہ ایک دوبارہ گرفتاری کے دوران ہلاک ہوگیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے رات گئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا…
کراچی، ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کا معاملہ، وزیر داخلہ سندھ کا سخت نوٹس
کراچی میں ملیر جیل کی دیوار ٹوٹنے اور قیدیوں کے فرار کے واقعے پر وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ملیر کو فوری طور پر جیل پولیس سے رابطہ کرنے اور مفرور…
کراچی، ملیر جیل سے فرار کی کوشش، 4 قیدی گرفتار، فائرنگ سے خوف و ہراس
کراچی کے علاقے ملیر جیل میں ہنگامہ آرائی کے دوران فرار ہونے والے چار قیدیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جیل کے اندر سے مسلسل فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں، جس سے علاقے…
صدر سے ملک احمد خان کی ملاقات، پنجاب اسمبلی میں قانون سازی پر تبادلہ خیال
لاہور میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے ملاقات کی، جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال، قانون سازی کے عمل اور پارلیمانی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پنجاب اسمبلی…
کراچی، ایک دن میں 8 بار زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ
کراچی میں اتوارکی درمیانی شب سے لے کر پیر کی رات تک زلزلے کے 8 جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق تازہ ترین جھٹکے کی شدت…
پشاور میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر دفعہ 144 نافذ
پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ شہر بھر میں ہوائی فائرنگ، کھلونا بندوقوں کی فروخت اوراستعمال، تیز آواز والے باجوں کے استعمال اور موٹر…
کشمیر اور فلسطین کامسئلہ حل کیا جائے،نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی قرارداد وں کے مطابق کشمیر اور فلسطین کامسئلہ حل کیا جائے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان…
پیپلز پارٹی نے سمبڑیال کے ضمنی الیکشن کو فراڈ قرار دے دیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ ن لیگ کا ساتھ دینے کی وجہ سے ہمارا ووٹ بینک خراب ہوا۔ سمبڑیال کے لوگوں نے ہمیں اور ن لیگ دونوں کو ووٹ…
پانی ہماری زندگی ہے، اس پر کمپرومائز قبول نہیں،بلاول بھٹوزرداری
سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی آواز بنوں گا،دنیا کو بتانے آیا ہوں کہ ہم کشمیری عوام کیساتھ ہیں۔ نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…
سمبڑیال، پی پی 52 ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے 271 کارکنوں پر مقدمہ درج
پی پی 52 ضمنی الیکشن کے دوران ووٹ بکس اور بیلٹ پیپرز چھیننے پر پی ٹی آئی کے 271 کارکنوں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ مقدمے میں 21 نامزد اور 250 نامعلوم افراد شامل ہیں، متن کے مطابق پولنگ…