پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

میدانی علاقوں میں شدید گرمی، چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان…

بھارت کا اصل چہرہ دکھانے کیلئے پاکستانی وفد آج امریکا میں اہم ملاقاتیں کرے گا

نیویارک، بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد آج سے امریکہ میں ملاقاتوں کا آغاز کرے گا۔ وفد سلامتی کونسل کے 5 مستقل، 9 غیر مستقل ارکان کے سفیروں سے ملے گا اور انہیں بھارت کے حملوں سے شہریوں کی…

پی پی 52 ضمنی الیکشن،(ن) لیگ کی حنا ارشدوڑائچ نے میدان مارلیا

مسلم لیگ (ن) نے پی پی 52  سمبڑیال کا ضمنی الیکشن جیت لیا،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار دوسرے نمبر پر رہے ۔ تمام 185 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج ہم نیوز کوموصول ہوگئے ،جس…

پنجاب حکومت نے جھولوں پر پابندی عائد کر دی

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے عید الاضحی کے دوران عارضی نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد کر دی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبہ بھر میں قائم تفریحی پارکس میں مستقل بنیادوں پر نصب مکینیکل جھولوں کو پابندی…

حکومت کاپیٹرولیم لیوی کو بڑھانے کاکوئی ارادہ نہیں ،علی پرویزملک

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویزملک کا کہنا ہے کہ حکومت کاپیٹرولیم لیوی کو بڑھانے کاکوئی ارادہ نہیں ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’کیوسچن آوور‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ان ڈائریکٹ ٹیکس کا فروغ نہیں چاہتے،مشکل…

پنجاب پولیس کا ڈیرہ غازی خان میں آپریشن، 4 خوارجی ہلاک

ڈی جی خان: ڈیرہ غازی خان میں پولیس کے خوارجی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس کو کوٹ مبارک میں خوارجی دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی اطلاع…

30 جون 2025 تک اپنا سروے دوبارہ کروائیں ، بی آئی ایس پی مستحقین کو ہدایت

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی )نے اپنے پروگرام سے مستفید ہونے والے تمام مستحقین سے کہا ہے کہ وہ 30 جون 2025 تک اپنا سروے دوبارہ کروا لیں بصورت دیگر ان کی مالی امداد روک دی…

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

شہر قائد کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس سے شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔ ڈائریکٹر نیشنل سونامی سینٹر کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی، گہرائی 10 کلومیٹر…

تانگہ پارٹیاں شوق سے تحریک چلائیں لیکن عوام کو ساتھ لے کر آئیں ،بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ، جے یو آئی اور باقی تانگہ پارٹیاں شوق سے تحریک چلائیں لیکن عوام کو ساتھ لے کر آئیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

بلوچ عوام نے قومی وحدت کیلئے تاریخی کردار ادا کیا، وزیر اعظم

کوئٹہ: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچ عوام نے قومی وحدت کے لیے تاریخی کردار ادا کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے گرینڈ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت بلوچستان میں تخریب کاری کے ذریعے…