پاکستان
جنرل ساحر شمشاد
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں موجود تنازعات کسی بھی وقت قابو سے باہر ہو سکتے ہیں۔ سنگاپور میں جاری شنگریلا ڈائیلاگ کے دوران خطاب میں جنرل ساحر…
محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ بالائی خیبر پختونخوا ، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے…
راولپنڈی سے گلگت جانے والی بس حادثے کا شکار، 13 افراد زخمی
اپر کوہستان میں راولپنڈی سے گلگت جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس ایک موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور…
پی پی 52 میں ضمنی انتخاب آج، 11 پولنگ اسٹیشنزحساس ترین قرار
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 52 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب آج منعقد ہورہا ہے، جس میں تین بڑی سیاسی جماعتوں کے امیدوارمیدان میں ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حنا ارشد وڑائچ، پیپلزپارٹی کے راحیل کامران چیمہ اور…
بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نیویارک پہنچ گیا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر نیویارک پہنچ گیا ہے،عالمی رہنماؤں، سفارتکاروں اور طلبہ سے اہم ملاقاتیں شیڈول کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفد کی…
آئی آئی چندریگر روڈ کی عمارت میں آگ، 11 افراد ریسکیو
کراچی کے مصروف تجارتی علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ایک کثیرالمنزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ عمارت کے بیسمنٹ میں واقع پارکنگ فلور پر لگی جہاں بینک کے کیبل ڈکٹ میں شارٹ…
سندھ کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
سندھ کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مٹیاری میں پلیجانی موری کے مقام پر تیز رفتارٹرک نے موٹر سائیکل کو…
ازبک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، اسحاق ڈار کی علاقائی روابط پر گفتگو
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ سیدوف بختیار کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں تین ملکی افغانستان ازبکستان پاکستان ریلوے لائن منصوبے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے ریلوے منصوبے…
پیٹرول 1 روپے مہنگا ،ڈیزل کی قیمت برقرار
حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر…
حکومت نے بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیموں کو فتنہ الہندوستان کا نام دیدیا
حکومت پاکستان نے بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیموں کو فتنہ الہندوستان کا نام دیدیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیمیں فتنہ الہندوستان کہلائی جائیں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ نام ان دہشتگرد…