پاکستان
9 مئی احتجاج ، تھانے پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 9 مئی احتجاج ، تھانے پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے پی ٹی آئی ایم این اے اور ورکرز کے پرتشدد احتجاج کو دہشت…
غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے قیام میں سرکاری محکمے بھی برابر کے ذمہ دار ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے قیام میں سرکاری محکمے بھی برابر کے ذمہ دار ہیں۔ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ہاؤسنگ سوسائٹی کی رجسٹریشن کیلئے غیر ضروری…
خیبرپختونخوا میں بارشیں اور آندھی، مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق
فائل فوٹو خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں اور آندھی کے باعث مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں اور آندھی کے باعث مختلف حادثات میں…
پاکستان کا بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات پر اظہار تشویش
پاکستان نے بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات پر اظہار تشویش کیا ہے۔ پاکستان نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی حکومت اقلیتوں سمیت تمام شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت…
وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اہم جرگے میں شرکت کیلئے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وفاقی وزیراحسن اقبال اور وزیراطلاعات عطا تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں، کوئٹہ ائیر پورٹ پر قائم مقام…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے عیدالاضحیٰ پر خصوصی انتظامات سے متعلق ہدایت نامہ
پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے عیدالاضحیٰ پر خصوصی انتظامات سے متعلق ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے متعلقہ حکام کو سکیورٹی پلان ترتیب دینے کی ہدایت کی ہے، ہدایت نامے میں کہا گیا ہے…
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی بھی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی بھی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔…
بجٹ میں 200 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کو بجلی میں رعایت کی تجویز
قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں حکومت کو تجویز، بجٹ میں 200 سے 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو نرخوں میں رعایت دی جائے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر فاروق…
افغانستان میں سفیر کی تعیناتی بہترین اقدام ہے، قادر مندوخیل
پیپلزپارٹی کے رہنما قادر مندوخیل نے کہا کہ افغانستان میں سفیر تعینات کرنا ایک مثبت اور بروقت فیصلہ ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام “پاکستان ٹو نائٹ” میں گفتگو کرتے ہوئے قادر مندوخیل نے کہا کہ دونوں برادر اسلامی ممالک کے…
عیدالاضحیٰ پر کرایوں کی شکایات، سندھ حکومت کا بڑا اقدام
کراچی سمیت سندھ بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوران ٹرانسپورٹ کرایوں سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے سندھ حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ صوبائی و ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز…