پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

صدر زرداری کے کم عمر بچوں کی شادی کے بل پر دستخظ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 18 سال سے کم عمرکی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دئے۔ بل کے مطابق نکاح خواں کوئی ایسا نکاح نہیں پڑھائے گا جہاں ایک یا دونوں فریق 18 سال سے کم…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی ہو سکتی ہے جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں بڑھ…

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں…

پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے،کشمیر کا کوئی بھی سوداممکن نہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں اللہ تعالیٰ نے ہر طرح سے پاکستان کی مدد کی، جب پوری قوم آہنی دیوار بن جائے تو دنیا کی کوئی طاقت گرا نہیں سکتی۔ ملک کی مختلف جامعات…

بجٹ میں سولر پینل پر مزید کوئی نیا ٹیکس نہیں لگارہے،چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے واضح کیا ہے کہ بجٹ میں سولر پینل پر مزید کوئی نیا ٹیکس نہیں لگارہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سولر پینل پر ٹیکس بڑھانے کی کوئی تجویز نہیں،مختلف…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،فتنہ الہندوستان کے 5دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی2 مختلف کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان کے 5دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع لورالائی میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا،کارروائی کے دوران فائرنگ کےتبادلے میں 4 دہشتگرد…

سی پیک کو وسطی ایشیا تک توسیع دینا چاہتے ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے دوشنبے میں  تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون کےفروغ پر تبادلہ خیال کیا،اس کے علاوہ علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت کی گئی،وزیراعظم نے تاجک صدر کو…

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ،سیکیورٹی فورسز کی فوری جوابی کارروائی میں 7بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 4جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس…

مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، ژالہ باری

ملک کے مختلف شہروں میں شام سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ رات گئے تک وقفے وقفے سے جاری ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے ،طوفانی ہوائوں سے کئی مقامات پر درخت…

موٹروے پر آندھی، گہرے بادل اور تیز ہوائیں، احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت

موٹروے کے مختلف حصوں میں شدید آندھی، گہرے بادل اور تیز ہواؤں کے باعث حدِ نگاہ میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم 2 پر لاہورسے کالا شاہ کاکو، پنڈی بھٹیاں سے شیخوپورہ اورکوٹ مومن سے…