پاکستان
حکومت سیمنٹ انڈسٹری کو برآمدات کے لیے مکمل سپورٹ دے گی،ہارون اختر خان
وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر کا کہنا ہے کہ سیمنٹ سیکٹر کی برآمدات کو بڑھانے کیلئے حکمت عملی تیار کی جائے گی،مل کر سیمنٹ کی برآمدات کی مسابقت کو بہتر بنائیں گے۔ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے…
بھارتی پروازوں کیلیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی۔ ترجمان پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق پاکستانی فضائی حدود پر بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی 24 جون 2025 صبح 4:59 بجے…
جمیعت اہلحدیث
الیکشن کمیشن کی جانب سے بے ضابطگیوں کی شکایات پر نوٹس لینے کے بعد مرکزی جمیعت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی امیر کا انتخاب خطرے میں پڑ گیا۔ پروفیسر ساجد میر کی وفات سے خالی ہونے والے امیر کے عہدے کا…
فتنہ الہندوستان نے امن کو سبوتاژ کیا ، ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان نے امن کو سبوتاژ کیا ، بھارت گزشتہ 20 سال سے ریاستی دہشتگردی کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے۔ سیکرٹری داخلہ محمد خرم آغا کے…
خیبرپختونخوا حکومت کا بٹگرام کی تحصیل آلائی کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے بٹگرام کی تحصیل آلائی کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ہزارہ ڈویژن کے عوامی نمائندوں کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں آئندہ سالانہ ترقیاتی پروگرام…
خضدار اسکول بس حملہ، شہید ہونے والے طلبہ کی تعداد 6 ہو گئی
خضدار اسکول بس حملے میں شہید ہونے والے طلبہ کی تعداد 6 ہو گئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد انہ حملے میں زخمی طالبہ ملائکہ شہید ہو گئیں، خضدا ر اسکول بس حملے کے شہدا میں 5 طالبات اور ایک…
انسداد دہشتگردی عدالت
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اے ٹی سی اسلام آباد میں 26 نومبر احتجاج سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی…
رانا ثناءاللہ
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو قومی مفاد پر ذاتی مفاد کو ترجیح نہیں دینی چاہیے۔ رانا ثنا اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی اندرونی…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ ججز کا تبادلہ صدر مملکت کا آئینی اختیار ہے۔ صدر مملکت کو تبادلے کیلئے کوئی کیسے انفورس کر سکتا ہے؟۔ جسٹس محمد علی مظہرکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے…
وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں موسم گرما کی چھٹیاں پانچ جون سے یکم اگست تک ہوں گی۔ تمام تعلیمی ادارے پانچ جون…