پاکستان
بانی کے تبصروں کو ہم فلٹرکرکے بیان کرتے تھے، علیمہ خان نے سیدھا بول دیا، مروت
پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جس طرح بات کرتے ہیں،علیمہ خان باہر آکر ویسے ہی بتا دیتی ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں…
سجاول میں گرڈ اسٹیشن میں اچانک آگ، مشینری اور ٹرانسفارمر جل کر تباہ
سجاول کے گرڈ اسٹیشن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں اسٹیشن مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ ترجمان حیسکو کے مطابق آگ کے باعث قیمتی مشینری اورٹرانسفارمرجل کرخاکسترہو گئے، آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع…
کراچی:دنبہ گوٹھ میں ٹریفک حادثہ، دو بہنیں جاں بحق، باپ اور بچے زخمی
کراچی کے علاقے دنبہ گوٹھ، بحریہ ٹاؤن کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں دو خواتین جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ اہلخانہ کے مطابق جاں بحق خواتین آپس میں بہنیں تھیں، زخمیوں میں ان کا بہنوئی اور دو…
سبی اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار
سبی اور اس کے گردونواح میں جمعے کے روز گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس سے علاقے میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارش کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع…
بھارت میں آج بھی پاکستان کیخلاف 1947جیسی نفرت ہے، علیم خان
وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نے کہا ہےکہ بھارت میں آج بھی پاکستان کیخلاف 1947 جیسی نفرت ہے۔ وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نے کہا کہ ہمارے پاس ایک مکار ہمسایہ ملک موجود ہے، بھارت نے رات کی تاریکی میں معصوم بچوں کو نشانہ…
پاکستان میں دہشت گردی کا بینی فشری بھارت ہے ،شیر افضل مروت
ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بھارت شروع سے پاکستان کو تقسیم کرنا چاہتا ہے،بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے اسلحہ اور فنڈز فراہم کرتاہے،پاکستان میں دہشت گردی کا بینی فشری بھارت ہے۔ ہم نیوز کے…
پاکستان میں یکم ذوالحجہ جمعرات کوہو گی،سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل
رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہے کہ منگل 27 مئی کی شام ہلال کی رویت ممکن نہیں،پاکستان میں یکم ذوالحجہ جمعرات 29 مئی جبکہ عیدالاضحی ہفتہ 7 جون کو ہو گی۔ جاری بیان…
معصوم شہریوں کو قتل کرنے کا کوئی جواز نہیں،انوارالحق کاکڑ
سابق نگران وزیر اعظم و سینیٹر انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ معصوم شہریوں کو قتل کرنے کا کوئی جواز نہیں ،سڑک نہیں بنی یا گیس نہیں آئی کیا یہ لوگوں کومارنے کا جواز ہے ؟ ہم نیوز کے پروگرام…
مہمند ڈیم ،ایک اور اہم سنگ میل عبور ،مین ڈیم کی تعمیر شروع ہوگئی
مہمند ڈیم پرایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا ہے، مین ڈیم کی تعمیر شروع ہوگئی۔ مین ڈیم کی تعمیر کے آغاز پر وفاقی وزیر آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے پراجیکٹ کا دورہ کیا ، چیئرمین واپڈا انجینئر…
ملک کے مختلف علاقوں میں آج رات سے بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج رات سے بارش کی نوید سنا دی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج رات سے بارش کا امکان ہے، بارش کا یہ سلسلہ…