پاکستان
بلوچستان
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع کھیچ اور قلات میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کئے گئے ، کھیچ میں…
کراچی ، والدہ نے فرار قیدی بیٹے کو خود واپس جیل پہنچا کر مثال قائم کر دی
ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے قیدیوں کے فرار پر ایک غیر معمولی اور جذباتی پہلو سامنے آیا جب فرار ہونے والے ایک قیدی کو اُس کی والدہ نے خود جیل واپس لا کر حکام کے حوالے کر دیا۔ مذکورہ قیدی جب…
بنوں اور باجوڑ میں پولیس اسٹیشنز پر دہشتگردوں کے حملے ناکام بنا دیئے گئے
باجوڑ اور بنوں میں پولیس اسٹیشنز پر فتنئہ الخوارج کے دہشتگردوں کے حملوں کو نا کام بنا دیا گیا۔ باجوڑ اور بنوں میں گزشتہ رات فتنۂ الخوارج کے دہشت گردوں نے 2 پولیس اسٹیشنز پر حملے کئے، جنہیں سیکیورٹی فورسز…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 19 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن اسٹاک ایکسچینج…
مغربی ہوائیں ملک میں داخل، آج سے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی
مغربی ہوائیں آج ملک میں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات نے آج سے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں…
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے ، کبھی پاکستان سے الگ نہیں ہو سکتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ہلال ٹاکس…
نیویارک میں بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد کی امریکی حکام سے ملاقات
نیویارک میں بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی وفد نے اقوام متحدہ میں امریکہ کی قائم مقام مستقل مندوب سے اہم ملاقات کی۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں علاقائی صورتحال، عالمی تنازعات اور پاکستان کو درپیش چیلنجز پرتبادلہ خیال…
ملیر جیل میں 6 ہزار قیدی، صرف 250 اہلکار تعینات ہیں: سپرنٹنڈنٹ جیل
کراچی کی ملیر جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے مطابق جیل میں اس وقت 6 ہزار کے قریب قیدی موجود ہیں جبکہ ان کی نگرانی کے لیے صرف 250 اہلکار تعینات ہیں۔ گزشتہ رات زلزلے اور ہنگامی صورتحال کے دوران جیل سے…
ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد شمریز ملیر جیل پہنچ گئے
کراچی میں ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار اور ہنگامی صورتحال کے بعد ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد شمریز موقع پر پہنچ گئے ان کے ہمراہ رینجرز کے دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔ جیل حکام کی جانب…
ملیر جیل کی صورتحال کنٹرول میں ہے، قیدیوں کی گنتی جاری: ایڈیشنل آئی جی کراچی
کراچی کے ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ ملیر جیل میں پیش آنے والا واقعہ رات ایک بجے کے قریب پیش آیا، تاہم اب صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔ ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم…