پاکستان
پنجاب حکومت کا ہمارے ساتھ سلوک غزہ سے کم نہیں، زین قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا ہمارے ساتھ سلوک غزہ سے کم نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام…
سرکاری افسران کے زیر استعمال الیکٹرانک ڈیوائسز پر سائبر حملوں کا خدشہ
خیبر پختونخوا میں سرکاری افسران کے زیر استعمال الیکٹرانک ڈیوائسز پر سائبر حملوں کا خدشہ ہے، محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے سرکاری افسران کیلئے ایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق واٹس ایپ نمبرز اور فشنگ ای میلز کے ذریعے…
کارساز ٹریفک حادثہ، ملزمہ نفسیاتی قرار، ڈرائيونگ لائسنس بھی نہ ہونے کا انکشاف
کراچی کے علاقے کارساز میں گزشتہ روز گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کو ہلاک کرنے والی ملزمہ کو وکیل نے نفسیاتی مریضہ قرار دے دیا، ڈرائيونگ لائسنس بھی نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سٹی کورٹ میں کارساز ٹریفک…
صدر زرداری
صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان دو دہائیوں سے دہشتگردی کیخلاف تنہا جنگ لڑ رہا ہے۔ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس نے دہشتگرد قوتوں پر قابو پایا۔ متاثرینِ دہشتگردی کے عالمی دن پر دہشتگردی کے…
سندھ حکومت کا گھر بیٹھے گاڑی رجسٹرڈ کرانے کی سہولت کا اعلان
سندھ حکومت نے صوبے میں گھر بیٹھے گاڑی رجسٹرڈ کرانے کی سہولت کا اعلان کردیا۔ اس بات کا اعلان وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور ایکسائز شرجیل میمن نے کیا، ان کا کہنا تھا کہ محکمہ ایکسائز کی کل اہم میٹنگ ہوئی…
پاک بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ، دونوں ٹیمیں آج راولپنڈی میں ٹکرائیں گی
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں پہلے ٹیسٹ میچ میں آج راولپنڈی میں ٹکرائیں گی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج دو روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جارہا ہے۔…
مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، شمال مشرقی/جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ…
عمران خان رواں سال جیل سے رہاہو جائیں گے، اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینئر مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ مجھے امید ہے عمران خان خان اسی سال جیل سے رہا ہو جائیں گے ۔ ہم نیوز کے پروگرام ”…
پنجاب کی طرح باقی صوبے بھی بجلی پر ریلیف دیں سیاست نہ کریں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلا س ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں ازبکستان اور پاکستان ای کامرس شعبے میں تعاون کے فروغ کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ، کنگ حماد یونیورسٹی کے آپریشنز نیشنل یونیورسٹی…
سیکیورٹی فورسز نے ڈپٹی کمشنر پنجگور کے قتل کا بدلہ لے لیا
سیکیورٹی فورسز نے ڈپٹی کمشنر پنجگور کے قتل کا بدلہ لے لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مستونگ میں آپریشن کر کے 3دہشت گردہلاک ،3زخمی کردئیے۔ ہلاک دہشتگرد ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کے قتل…