پاکستان
مشال اعظم کو ہتک عزت پر 3 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس
پی ٹی آئی کے سینئر وکیل معظم بٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی مشیر مشال اعظم کو ہتک عزت پر 3 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس کے ذریعے مشال اعظم کو 14 دن کے اندر اپنا جواب جمع…
پولیس اہلکار بھائی کے ساتھ بکرا چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا
گوجرانوالہ میں پولیس اہلکار بھائی کے ساتھ بکرا چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ اہل علاقہ نے پولیس اہلکار اور اس کے بھائی کی ڈنڈوں سے پٹائی کردی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل ہجوم سے جان چھڑائی۔دونوں بھائیوں کو…
متنازع بیان پر شیر افضل مروت کو نوٹس جاری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لاہور عمر مقبول نے شیر افضل مروت کو نوٹس جاری کیا، ڈی ایم او نے شیر افضل مروت کو آج شام ساڑھے 6…
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے باہر سے کئی نمازیوں کی جوتیاں چوری، اسپیکر کا نوٹس
اسپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے پارلیمنٹ ہائوس کی مسجد سے نمازیوں کے جوتے چوری ہونے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کی مسجد سے نمازیوں کے جوتے چوری ہونے…
ایمل ولی خان کا سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دینے کااعلان
چارسدہ(منصور علی )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ میں نے سینیٹ سے استعفیٰ لکھ دیا ہے،وزارتیں اور عہدے ہمارے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے ۔ ولی باغ میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
وزیراعظم نے اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے ملک گیر مہم کو تیز کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان سے اسمگلنگ…
اسلام آباد ، بلیو ایریا میں پیٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی
اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں پیٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی ہے۔ آگ پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر میں لگی ہے۔فائر اینڈ ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،فائر اور ریسکیو کی ٹیمیں آگ…
راولپنڈی نانبائی ایسوسی ایشن اور انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب
نانبائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ راولپنڈی نانبائی ایسوسی ایشن اور انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، جنرل سیکریٹری نانبائی ایسوسی رشید قریشی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کے نوٹیفیکیشن پر من و عن…
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائےگا، شعیب شاہین
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائےگا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے چیف جسٹس سے مطالبہ…
بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک جاری رہنے کا امکان
ملک میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ سلسلے کے باعث بلوچستان میں خصوصاً کیچ، قلات، خضدار، اواران کے علاقوں میں…