0

پی ٹی آئی کا جلسہ ،اسلام آباد انتظامیہ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلہ ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارشات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس چیف کمشنر کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے جاری کیے گئے این او سی کا جائزہ لیا گیا۔

آئی جی اسلام آباد نےمختلف ایونٹس ہونے کی وجہ سے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply