پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پاکستان کے86فیصد گھریلو صارفین کو بجلی پر ریلیف دیا گیا، مصدق ملک

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ 200یونٹ والے صارفین کو ریلیف وفاقی حکومت کی جانب سے دیا گیا، اگر یہی ریلیف 500یونٹ تک سندھ حکومت دینا چاہتی ہے تو قیمت 10ارب روپے ہے،بجلی…

ہم حکومت نہ لیتے تو ڈالر ریٹ مہنگی بجلی اور بیروزگاری کو کون روکتا؟ عابد شیر

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عابد شیر علی نے کہا کہ ہم صرف پاکستان کے وفادار ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 3 سال نوازشریف کے ساتھ گزارے ہیں، بہت قریب سے ان کو جانتا ہوں، پی…

بجلی بلوں پر ریلیف شارٹ ٹرم نہیں بلکہ 2 ماہ کا ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بجلی بلوں پر ریلیف شارٹ ٹرم نہیں بلکہ 2 ماہ کا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب حکومت نے بجلی کے بلوں میں 45 ارب…

9مئی کیسز رکن پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس کی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس کی  9 مئی کیسز سے متعلق 2 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ عدالت میں 9 مئی کو جلا گھیرا کے 2 مقدمات میں ایم پی اے حافظ…

بجلی بلوں میں اضافہ: حافظ نعیم الرحمان کا 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ معاشی مسائل بہت زیادہ…

ایکسویٹر ڈرائیور محب اللہ کیلئے بڑے انعام کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے میں پھنسے خاندان کو بچانے والے ایکسویٹر ڈرائیور کےلئے ملازمت کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان ریڈ کریسنٹ بلوچستان چیپٹر کے چیئرمین ولی خان اچکزئی اور وائس چیئرمین موسیٰ جان…

بشریٰ بی بی کو سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات سے ڈسچارج کر دیا گیا

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی،وکلاء صفائی کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی  درخواست پر دلائل دئیے…

پاکستان ریلویز کا 9 ٹرینوں کو آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلویز نے 9 ٹرینوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان ریلویز کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلویز کے سی ای او نے ٹینڈر جاری کرنے کی منظوری دے دی  ہے،پاکستان ریلویز…

ایشیا ء کے محتسبین کی بین الا قوامی کانفرنس عنقریب اسلام آباد میں منعقد ہو گی

اسلام آباد: وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے کہا ہے کہ ایشین امبڈ سمین ایسو سی ایشن(اے او اے) کے تحت محتسبین کی بین الا قوا می کا نفر نس عنقریب اسلام آ باد میں منعقد ہوگی جس میں ایشیا…

حکومت کا آئی پی پیز سے متعلق بڑا اعلان

وفاقی وزیرتوانائی نےاعتراف کیا ہے کہ ہم خطے میں سب سے زیادہ مہنگی بجلی پیداکررہے ہیں۔ اسلام آباد میں 2روزہ یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کوئی شک نہیں کہ ہماری بجلی مہنگی ہے ،بجلی…