پاکستان
9مئی کے مقدمات ، بشریٰ بی بی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل
9 مئی کے مقدمات کے سلسلے میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی 6رکنی ٹیم نے 30 منٹ تک بشری ٰبی بی سےتفتیش کی،بشریٰ بی بی سے…
فیض حمید نےکس ادارے کے امور میں مداخلت کی کوشش کی؟تہلکہ خیز دعویٰ
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمید پرالیکشن 2024 کے امور میں مداخلت کا الزام ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فیض حمید نے الیکشن کمیشن کے امور میں مداخلت کی کوشش کی،فیض حمید نے الیکشن کمیشن…
محکمہ موسمیات کی 16سے 19 اگست تک مون سون بارشوں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے ملک کے جنوبی علاقوں میں مون سون کی مضبوط ہوائیں داخل ہوں گی۔ بلوچستان اور سندھ…
تحریک انصاف لاہور کی قیادت مستعفی ہوگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور کی قیادت مستعفی ہوگئی۔ تحریک انصاف لاہور کے صدر چودھری اصغر گجر نے پارٹی صدارت چھوڑ دی، تحریک انصاف لاہور کے جنرل سیکرٹری حافظ ذیشان رشید نے بھی ذمہ داریوں سے استعفی دے…
فیض حمید کی گرفتاری،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا بڑا بیان آگیا
انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا کہ فیض حمید کی گرفتاری کے…
عشرت العباد کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے اپنی نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ سابق گورنر سندھ طویل عرصے تک سیاسی طور پر خاموش تھے تاہم ان کی سیاست میں دوبارہ انٹری ہو گئی ہے اور انہوں نے…
باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جاگری
خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق چپریال میں باراتیوں کی پک اپ کھائی میں جاگری، حادثے میں خواتین اور…
بجلی کے بلوں میں ریلیف،بڑا اعلان کردیا گیا
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بہت جلد عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم جلد قوم سے خطاب کریں گے ،وزیراعظم خطاب میں…
بجلی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کا اعلان جلد ہونیوالا ہے،محمود مولوی کادعوی
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما محمود مولوی نے کہا کہ ہے کہ قوم کیلئے خوشخبری، بجلی کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کا اعلان جلد ہونیوالا ہے۔ محمود مولوی نےاپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت…
فواد چودھری،عون چودھری اور عمران اسماعیل کو واپس لانا چاہتے ہیں،شیرافضل مروت
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ایک بار پھر ملاقات نہ ہو سکی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل…