پاکستان
پنجاب میں بجلی قیمتو ں میں کمی کےاعلان پروزیراعظم نے کیا کہا؟
وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے بجلی صارفین کیلئے ریلیف کا خیر مقدم کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں شہبازشریف کا کہنا تھا کہ 500یونٹ تک صارفین کیلئے فی یونٹ 14روپے کا ریلیف احسن اقدام ہے،پنجاب میں…
یونٹ 14 روپے سستا ہونے کے بعد بجلی بلوں میں کتنا ریلیف ملے گا؟جانئے
پنجاب میں بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف کے اعلان کے بعد صارفین کوملنے والے ریلیف کے اعداد و شمار بھی سامنے آگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت 500 یونٹس تک کا بنیادی ٹیرف ریٹ…
صوبائی حکومت نے20 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
حکومت سندھ نے شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20اگست بروز منگل صوبے میں عام تعطیل ہوگی،20اگست کو سندھ حکومت کے ماتحت ادارے بند رہیں گے۔ 20 اگست کو نیم سرکاری…
شکیل خان کو سازش کے تحت صوبائی کابینہ سے ہٹایا گیا، عاطف خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عاطف خان نے کہا ہے کہ شکیل خان کو سازش کے تحت صوبائی کابینہ سے ہٹایا گیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں عاطف خان نے کہا کہ شکیل خان…
فیض حمید نے کبھی تحریک انصاف کوکوئی ہدایات جاری نہیں کیں، بیرسٹر گوہر
پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کی گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں…
ارشد ندیم نے عزم و استقامت کے باعث یہ تمغہ جیتا، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے اپنے عزم و استقامت اور بہترین کارکردگی کے جذبے کے باعث یہ تمغہ جیتا۔ ارشد ندیم کا کارنامہ قومی فخر ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم…
سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب گرفتار
سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب شاہد سلیم بیگ کو حراست میں لے لیاگیا ہے۔ شاہد سلیم بیگ 5 سال آئی جی جیل خانہ جات پنجاب رہے،اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سے بھی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔…
500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے تاریخی ریلیف کا اعلان
پنجاب حکومت نے اگست اور ستمبر کے بجلی کے بلوں میں فوری ریلیف دینےکا اعلان کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اگست…
خیبر پختونخوا حکومت کےاہم وزیر نے استعفیٰ دیدیا
خیبرپختونخوا کے وزیرکمیونیکیشن اینڈورکس شکیل احمد خان مستعفی ہوگئے ہیں۔ شکیل خان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کواستعفیٰ بھجوا دیا ہے،انہوں نے علی امین گنڈاپور پر محکمے میں مداخلت کاالزام عائد کیا اور کہا کہ وہ کرپشن، بیڈگورننس کے خلاف آواز…
پاکستان کی تاریخ کے پہلے جیولین تھروور اور گولڈ میڈلسٹ محمد نواز
پاکستان ایتھلیٹ محمد نواز کو ملکی تاریخ کے پہلے جیولین تھروور اور لگاتار دو مرتبہ گولڈ میڈل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔ چکوال سے تعلق رکھنے والے محمد نواز پاکستان کے پہلے جیولین تھروور اور 70 میٹر کا نشان عبور…