پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

بانی پی ٹی آئی کو کہا ہے احتجاج کریں گے،اس کے بغیر حل نہیں، شیرافضل مروت

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کو کہا ہے احتجاج کریں گے،اس کے بغیر حل نہیں۔ ہم نیوز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ آج سابق چیئرمین پی…

پنجاب میں بجلی پر 14 روپے ریلیف کااعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف کی جانب گزشتہ روز پنجاب میں بجلی پر 14 روپے ریلیف کے اعلان کیا گیا جس کے بعد دیگرتینوں صوبوں کے شہریوں کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ ایک شہری نے کہا…

منکی پاکس: علامات 4 سے 15 روز میں ظاہر ہوتی، 95 فیصد مریض صحتیاب ہو جاتے ہیں،ڈاکٹر ملک مختار

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار نے کہا ہے کہ منکی پاکس کی علامات 4 سے 15 روز میں ظاہر ہوتی ہیں، اگر کسی میں علامات ظاہر ہوں تو اسے آئیسولیٹ ہونا چاہیے۔ اسلام آباد…

عمران خان کو مستقبل قریب میں جیل سے باہر آتا ہوا نہیں دیکھا رہا، ارشادبھٹی

سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی اور مونس الہی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے زمان سے پارک میں 7 ملاقاتیں کیں اور اسمبلیاں نہ توڑنے کا…

شیر افضل

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان  سے ملاقات ہو گئی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ آج 3 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی…

وزارت ہاؤسنگ کا اکاموڈیشن رولز میں تبدیلی کا فیصلہ

وزارت ہاؤسنگ نے اکاموڈیشن رولز میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت ہاسنگ اینڈ ورکس نے رول پندرہ ٹو بی کو ختم کرنے کی سمری تیار کرلی ہے۔ اکاموڈیشن رولز میں تبدیلی سے سرکاری گھر اب والد سے بیٹے یا بیٹی…

پانچ سالہ معاشی پلان کے اہم اہداف کو حتمی شکل دیدی گئی، اعلان جلد متوقع

وزیراعظم کے پانچ سالہ معاشی پلان کے اہم اہداف کو حتمی شکل دے دی گئی جس کا اعلان جلد متوقع ہے۔ جی ڈی پی گروتھ، برآمدات، ایف بی آر اہداف، نجکاری پلان، مالیاتی خسارہ کنٹرول، پرائمری بیلنس سرپلس، پی ایس…

مولانا فضل الرحمن کے تحفظات ، پی ٹی آئی ، جے یو آئی میں مذاکرات پر ڈیڈلاک برقرار

پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے تاحال ڈیڈلاک برقرار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان متعدد فیصلوں کی وجہ سے پی ٹی آئی رہنمائوں سے…

اڈیالہ جیل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں گرفتار سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو رہا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال کو 13 اگست کو پوچھ گچھ کے لیے…

تلخ کلامی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور سابق صوبائی وزیر شکیل خان کے درمیان مبینہ تلخ کلامی ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تلخ کلامی گزشہ رات ایک بجے کے قریب تحریک انصاف کے پارلیمنٹرینز کے واٹس ایپ…