پاکستان

اس کیٹا گری میں 7493 خبریں موجود ہیں

مری میں عید الفطر اور ویک اینڈ پر سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

مری میں عید الفطر اور ویک اینڈ پر سیاحوں کی آمد کا تاحال سلسلہ جاری ہے۔ سی ٹی او راولپنڈی  تیمور خان کے مطابق عید کے پہلے دن سے اب تک تقریباً 49 ہزار گاڑیاں مری میں داخل ہوئی ہیں۔…

تمباکو کمپنی غیر قانونی طور پر سیل ، 400 سے زائد ملازمین بے روزگار ہو گئے

 تمباکو کمپنی غیر قانونی طور پر سیل ہونے سے 400 سے زائد ملازمین بے روزگار ہو گئے۔  نجی تمباکو کمپنی کے کارکنوں نے حکومت کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ عید سے پہلے کمپنی کو غیر قانونی طور پر سیل…

دو مختلف ٹریفک حادثات، 6 افراد جاں بحق ، 27 زخمی

مارگلہ بائی پاس کے قریب مسافر بس الٹ گئی، جس کے نیتجے میں 25مسافر زخمی ہو گئے۔  ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹیکسلا کے قریب مارگلہ بائی پاس کے قریب مسافر بس الٹنے کے باعث 20 افراد زخمی جبکہ…

پنجاب میں پہلی ایئرایمبولینس سروس کی مشق کا آغاز ہوگیا

پنجاب بھر میں پہلی ایئرایمبولینس سروس کی مشق کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر پنجاب بھر میں ائیر ایمبولینس شروع کرنے کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں جس کیلئے پنجاب میں…

نوشکی واقعہ کے مجرموں، سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے نوشکی واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجرموں اور ان کے سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے میں قومی شاہراہ پر…

تھرمل پلانٹ کو شمسی توانائی میں تبدیل کرنے کیلئے چینی فرم کے ساتھ مفاہمت

پاکستان نے تھرمل پلانٹ کو شمسی توانائی میں تبدیل کرنے کے لیے چینی فرم کے ساتھ 200ملین ڈالر کے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ مظفرگڑھ میں ناردرن پاورجنریشن کمپنی لمیٹڈ (NPGCL)نے چینی فرمNingbo Green Light Energy Pvt Ltd…

سونا 2 لاکھ46 ہزار500روپے تولہ ہو گیا

سونا سستا ہو گیا، سونے کی قیمت میں 1100 روپے فی تولہ کمی ہو گئی ہے۔ سینکڑوں روپے سستا ہونے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ46 ہزار500روپے کا ہوگیا۔ 10گرام سونے کی قیمت943روپے کی کمی ہوئی جس سے قیمت…

پاکستان میں سگریٹ نوشی کی خطرناک شرح، ماہرین صحت نے آئی ایم ایف

پاکستان میں سگریٹ نوشی کی خطرناک شرح سے نمٹنے کے لیے ماہرین اور صحت کے حامیوں نے آئی ایم ایف کی اس سفارش کی حمایت کی ہے جس میں تمباکو کی مصنوعات پر ٹیکسوں میں نمایاں اضافے کے ساتھ ساتھ…

سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے مستقل ججز کے طور پر حلف اٹھا لیا

سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے مستقل ججز کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ ان سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے حلف لیا۔ تقریب میں سندھ ہائیکورٹ کے ججز،ہائیکورٹ باراور کراچی بار کے عہدیداران…

پاکستان میں رواں مالی سال خطے میں مہنگائی سب سے زیادہ،

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں رواں مالی سال 2023-2024 کے دوران خطے میں مہنگائی سب سے زیادہ اور معاشی شرح نمو سب سے کم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے ڈیویلپمنٹ آؤٹ…