پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

نواز شریف کی تصویر پر جوتے مارنے کا الزام، دہشتگردی کا مقدمہ درج

راولپنڈی: سیاحتی مقام مری میں یوم آزادی کی رات صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پینا فلیکس پر جوتے مارنے والے ملزمان کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔…

تنخواہ دار طبقے کی ٹیکس میں اضافے کیخلاف احتجاجی ریلی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں تنخواہ دار طبقے کی الائنس نے ٹیکسز میں اضافے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ تفصیلات کے مطابق سیلرڈ کلاس الائنس کی جانب سے تنخواہوں پر نافذ کیے جانے والے ٹیکسز کے خلاف سعودی پاک ٹاور…

بشری بی بی کو پولیس نے 9 مئی مقدمات میں قصور وار قرار دے دیا

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشری بی بی کو پولیس نے 9 مئی مقدمات میں قصوروار قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے 12 مقدمات میں بشری بی بی کے جسمانی ریمانڈ کے لیے…

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا نوجوانوں کیلئے 3 بڑے منصوبے شروع کرنے کا اعلان

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے نوجوانوں کو روزگارکی فراہمی اور بااختیار بنانے کے لیے 3 بڑے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس سلسلے میں احساس روزگار، احساس ہنر اور احساس نوجوان روزگار پروگرامز کی تیاریاں…

سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک والی بوتلوں کے استعمال پر پابندی عائد

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک والی پانی کی بوتلوں پر پابندی عائد کر دی۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر میں اب پلاسٹک کی بوتلوں کے بجائے…

میٹرو پولیٹن کارپویشن میں تمام ڈیلی ویجز ملازمین برطرف

کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپویشن کوئٹہ میں تمام ڈیلی ویجز ملازمین کو برطرف کر دیا گیا۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن و ایڈمنسٹریٹر میڑوپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ محمد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ میٹرو پولیٹن کارپویشن کوئٹہ میں بڑے پیمانے پر گھوسٹ ملازمین…

9مئی واقعات میں ملوث افراد کو بے نقاب ہونا چاہیے، خرم دستگیر

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کو بے نقاب ہونا چاہیے۔ پی ٹی آئی والے پہلے 9 مئی کا جواب دیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما…

جماعت اسلامی کا 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

ملتان: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت…

موجودہ سیٹ اپ کتنے سال چلے گا؟گورنر پنجاب کا بڑا بیان آگیا

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ موجودہ سیٹ اپ 5سال تک چلےگا،ملک سیاسی طور پر مضبوط ہے۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ملک بار بار تجربات کا متحمل نہیں ہوسکتا،اگر کسی کوٹیکنوکریٹ…

اسحاق ڈار کا فیض حمید سے متعلق بڑا انکشاف

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارنے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی گرفتاری کو معجزہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں بھی جنرل فیض کے متاثرین میں شامل ہوں۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے معاملے پر…