پاکستان
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کیس میں سی ڈی اے کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے مونال کے اطراف دیگر ریسٹورنٹس کی تفصیل طلب کر لی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مونال گروپ کی…
انسانی اسمگلنگ کیس، سماجی کارکن صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مسترد
انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے کیس میں گرفتار سماجی کارکن صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی گئی۔ سٹی کورٹ کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں صارم برنی کے خلاف انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے کیس کی…
وفاقی بجٹ کل ، حجم 18 ہزار ارب روپے ہو گا
وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا ، بجٹ کا حجم تقریباً 18 ہزار ارب روپے رکھا گیا ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا…
علی امین
ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ضمانت میں توسیع کر دی۔ راولپنڈی موٹروے چوک پر ہنگامہ آرائی، کار سرکار مداخلت اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ایڈیشنل…
بجلی چوری کیسے کرنی ہے، بجلی کمپنی والے خود بتاتے ہیں، وزیر توانائی
وزیر توانائی اویس لغاری نے انکشاف کیا ہے کہ بجلی چوری کیسے کرنی ہوتی ہے یہ بجلی کمپنی والے خود بتاتے ہیں۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لائن مین سے لے…
پی ٹی آئی نے 46 ارب ڈالر، موجودہ حکومت نے 43 کروڑ ڈالر غیر ملکی قرضہ لیا
پی ٹی آئی حکومت نے ساڑھے 3 سال میں 46 ارب ڈالرغیرملکی قرضہ لیا جبکہ پی ڈی ایم اور نگراں حکومت نے مارچ 2024 تک 26 ارب ڈالر قرض لیا۔ یہ انکشاف وزارت خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں…
پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعات میں اضافہ
ملک بھر میں واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعات میں اچانک اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اکاؤنٹ کو محفوظ رکھنے کے لیے حفاظتی اقدامات سے عوام کو آگاہ کیا ہے۔ ایف…
بشام ، جیپ گہری کھائی میں جا گری ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
بشام میں جیپ گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ شانگلہ بشام کے پہاڑی علاقے برباٹکوٹ میں پیش آیا ، مسافر جیپ سواریوں کو لے کرجا…
وقت آگیا ہے کوچز نہیں پوری ٹیم کو تبدیل کیا جائے، وسیم اکرم کارکردگی سے ناخوش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ کوچز کو نہیں بلکہ پوری ٹیم کو تبدیل کیا جائے۔ بھارتی میڈیا چینل پر پاک بھارت میچ پر تبصرہ…
ملک کے چند شہروں میں بارش کی پیشگوئی، گرد آلود ہوائیں بھی چلیں گی
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ سندھ کے جنوبی اضلاع میں تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم…