پاکستان

اس کیٹا گری میں 7503 خبریں موجود ہیں

پٹرول 8 ، ڈیزل 2 روپے مہنگا ہونے کا امکان

عالمی سطح پر قیمتوں میں تبدیلی اور وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس میں اضافے کے منصوبے کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آج پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا ، آصفہ بھٹو حلف اٹھائیں گی

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا ہے۔ آج شام پانچ بجے ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اجلاس کریں گے،…

اپنے کئے پر شرمندہ ہوں ، ناصر جمشید نے 7 سال بعد اسپاٹ فکسنگ پر معافی مانگ لی

سابق ٹیسٹ کرکٹر ناصر جمشید نے 7 سال بعد اپنی غلطی پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے کئے پر شرمندہ ہوں۔ ناصر جمشید کو پی ایس ایل اور بی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ کی پاداش میں 10…

بارش اور لینڈ سلائیڈنگ ، چترال میں بجلی اور فون سروس معطل

مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، محکمہ موسمیات نے راولپنڈی اسلام آباد ، خیبر پختونخوا، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشنگوئی کر دی۔ موسمیات نے شمالی علاقوں میں پہاڑوں پر…

ضمنی الیکشن میں سنی اتحاد کونسل کی ٹکٹ پر جائیں گے،روف حسن

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما روف حسن نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں سنی اتحاد کونسل کی ٹکٹ پر جائیں گے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” پاکستان ٹونائٹ ود سید ثمر عباس” میں گفتگو کے دوران حسن روف نے…

محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ 20 اپریل تک جاری رہنے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے پیر سے آئندہ ہفتے تک پورا ہفتہ بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کےد وران وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے دیگر حصوں خیبر پختونخوا ، بلوچستان،…

پنجاب بھر میں روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کر دی گئی۔ رپورٹس کے مطابق صوبہ بھر میں روٹی 4 روپے کی کمی کے بعد 20 روپے سے کم ہو کر 16 ر وپے کی…

ٹی 20 سیریز ، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

پاکستان سے پانچ میچز کی ٹی 20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ ایئرپورٹ پر پی سی بی حکام نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کا استقبال کیا ، بعد ازاں انہٰں سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔…

سعودی وفد 17 اپریل کو پاکستان آئیگا ، 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کی سربراہی میں سعودی سرمایہ کاروں اور اقتصادی ماہرین کا وفد 17 اپریل کو پاکستان آئے گا۔ وفد ریکوڈیک، دیا میر باشا ڈیم ، چھوٹی آئل ریفائنریز کی توسیع سمیت مائینگ و سیاحت…

ایران اسرائیل کشیدگی ، پاکستان نے پروازوں کی نگرانی شروع کر دی

ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد پاکستان نے کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے اپنی فضائی حدود خصوصاً مغربی سمت سے آنے والی پروازوں کی نگرانی شروع کر دی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے…